Browsing Category
پاکستان
بنوں میں گھر پر مسلح افراد کا حملہ، کم عمر بہن بھائی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بنوں: بنوں میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر ایک گھر میں داخل ہو کر کم عمر بہن بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و تشویش کی فضا پیدا ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں…
اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی اسلحے کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
اسلام آباد: اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم کے تحت بنی گالا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار…
جماعت اسلامی کی تحریک زور پکڑ رہی ہے، عوام کو ریلیف دلائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کی جاری تحریک زور پکڑ رہی ہے، ملک بھر میں دھرنوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ عوام کی شرکت بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی…
نئے صوبے انتظامی ضرورت، ترقی کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں، مرزا آفریدی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں انتظامی طور پر چھوٹے یونٹس قائم کیے جائیں تو عوام کے مسائل حل کرنے اور ترقی کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے، نئے صوبوں کا قیام انتظامی…
پیٹرولیم لیوی کی ریکارڈ وصولی، عوام پر بھاری بوجھ
اسلام آباد، 5 ستمبر 2026: شہباز حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہونے کے دوران شہریوں نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم لیوی کا بھاری بوجھ بھی برداشت کیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ…
شہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز – 1965 کی فضائی جنگ
عظمی ہرلینی
ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ محض جہازوں، توپوں و ٹینکوں کا معرکہ نہیں تھی، یہ غیرتِ قومی اور ارادۂِ دفاع کا ایسا امتحان تھا جس میں پاکستان سرخرو ہوا۔ اس امتحان کا سب سے روشن باب، پاک فضائیہ کے شاہینوں کی وہ بے مثال…
میر غلام قادر بگٹی، ایک عہد، ایک جدوجہد، ایک زندہ روایت
چیف آف بگٹی میر غلام قادر بگٹی مرحوم کی دسویں برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت
تحریر ، شیخ عبدالرزاق
کچھ شخصیات اپنے عہد سے آگے دیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی زندگی صرف ذاتی کامیابیوں کا سفر نہیں ہوتی بلکہ اپنے لوگوں…
گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں میاواکی جنگل کا افتتاح کردیا، شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 4 ستمبر: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس سندھ میں پودا لگا کر میاواکی جنگل کا افتتاح کردیا اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے شجرکاری، جنگلات کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کی ضرورت پر زور…
ایس ایم ایز کی مالی معاونت بڑھانے کے لیے کلسٹر بیسڈ لینڈنگ اسٹڈیز پیش
لاہور، 4 ستمبر 2026: سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اشتراک سے کلسٹر بیسڈ لینڈنگ اسٹڈیز کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا، جس میں مالیاتی اداروں، صنعتی شعبے، شراکت دار تنظیموں اور دیگر…
صدر, وزیراعظم کا بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد، 4 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 36 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سکیورٹی فورسز…
