Browsing Category

پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 400 سے زائد پوائنٹس کا ابتدائی اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا، جہاں بینچ مارک KSE-100 انڈیکس نے کاروبار کے آغاز پر 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کیا، تاہم بعد ازاں منفی زون میں چلا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے…

موجودہ حالات میں مزید انتظامی تقسیم کا ماحول سازگار نہیں، شاہدہ اختر علی

اسلام آباد، 4 ستمبر 2026: جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں مزید انتظامی تقسیم کے لیے ماحول سازگار نہیں، کیونکہ ملک کو دہشت گردی اور معاشی مشکلات سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا…

الخدمت فاؤنڈیشن نے دیامر کے 30 سیلاب متاثرہ کسانوں میں چھوٹے ٹریکٹرز تقسیم کر دیے

دیامر: الخدمت فاؤنڈیشن گلگت بلتستان کے شعبہ الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس نے کسان بحالی منصوبے کے تحت ضلع دیامر کے 30 سیلاب متاثرہ کسانوں میں چھوٹے ہاتھ سے چلنے والے ٹریکٹرز تقسیم کر دیے۔ تقریب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن گلگت بلتستان فرید اللہ…

ستمبر 1965 کی زندہ روح

تحریر:محمد محسن اقبال کچھ فتوحات ایسی ہوتی ہیں جو توپوں کی گھن گرج تھمنے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو جاتی ہیں، جبکہ کچھ کامیابیاں ایسی ہوتی ہیں جو میدانِ جنگ کے دھندلا جانے کے بعد بھی قوم کے شعور، کردار اور ضمیر کو برسوں تک روشن رکھتی ہیں۔…

حکومت کا جون 2027 تک پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا عبوری ہدف مقرر کرلیا ہے، جس کے تحت نرخوں کے تعین کو بتدریج مارکیٹ کے عوامل…

اے این ایف کے تعاون سے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، کراچی اور کولمبو سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے بین الاقوامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امور میں اقوام متحدہ کے مؤثر کردار اور کثیرالجہتی…

نارووال مندر بارش سے متاثر ہوا، بھارتی بیان شرمناک ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کو نقصان پہنچنے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر کسی حملے کا نشانہ نہیں بنا بلکہ 21 جولائی 2026 کو آنے والی طوفانی بارش کے باعث متاثر ہوا۔ دفتر…

سیرت طیبہ نوجوانوں کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا بہترین راستہ ہے، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد۔3ستمبر  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہے، سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ جمعرات کو یہاں اسلام آباد ماڈل کالج برائے…

وزیراعظم کا پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندستان کے 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…

اسلام آباد۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے اور 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو…