Browsing Category
پاکستان
پاکستان نے مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ کامیابی سے طے کر لیا، وزیراعظم کی اے ڈی بی نائب صدر سے گفتگو
اسلام آباد، 4 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے مالیاتی، ساختی اور گورننس اصلاحات کے ذریعے مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ کامیابی سے طے کر لیا ہے۔
وزیراعظم نے یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے جنوبی،…
وفاقی محتسب کا سرحد چیمبر آف کامرس میں فسیلیٹیشن ڈیسک اور سی ایم آئی ایس قائم کرنے کا اقدام
پشاور: کاروباری برادری کو وفاقی اداروں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے تیز رفتار، آسان اور بلا معاوضہ انتظامی انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وفاقی محتسب آف پاکستان نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (SCCI) میں فسیلیٹیشن ڈیسک اور شکایات کے…
اندرون سندھ عمران خان کے ساتھ, 27 ستمبر فیصلہ کن سیاسی جدوجہد کا دن ہوگا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور، 4 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اندرون سندھ کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور 27 ستمبر فیصلہ کن سیاسی جدوجہد کا دن ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے آج شکارپور، شہدادکوٹ، لاڑکانہ اور نوشہروفیروز میں 27…
لاہور میں مون سون بارش، شملہ پہاڑی پر سڑکیں زیرِ آب، شہریوں کو سفری مشکلات
لاہور، 4 ستمبر: مون سون کی شدید بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ شملہ پہاڑی کے علاقے میں صورتحال خاصی متاثر رہی۔
بارش کے باعث جمع ہونے والے پانی نے…
شاہد آفریدی کا گڈانی کا دورہ، فلاحی منصوبوں کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے گڈانی کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی عمائدین، شائقینِ کرکٹ اور شپ بریکنگ صنعت سے وابستہ نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور علاقے میں…
حب میں مقامی خواتین کے لیے ہنرمندی اور روزگار کا منصوبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: حب میں اٹک سیمنٹ فیکٹری نے مقامی خواتین کو ہنر سکھانے اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے سلائی اور کڑھائی کا خصوصی تربیتی مرکز قائم کر دیا۔
فیکٹری کے جنرل منیجر کرنل (ر) رضا خٹک خان کے مطابق ادارہ گرد…
کراچی میں جاپانی فلم فیسٹیول 2026 کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: جاپان کے قونصل خانے کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن، سندھ اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے جاپانی فلم فیسٹیول 2026 کا افتتاح کر دیا۔
فیسٹیول کا انعقاد جاپانی قونصل خانے اور جاپان فاؤنڈیشن…
نجی سرمایہ متحرک کرنے کی حکومتی حکمتِ عملی، 6.5 ارب ڈالر کے منصوبے زیرِ غور
اسلام آباد، 4 ستمبر: حکومت نے ملکی معیشت میں نجی شعبے کا کردار بڑھانے اور نجی سرمایہ متحرک کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس (PPPs) اور نجکاری کے عمل کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
یہ عزم اسلام آباد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس…
آئی فون 18 پرو کی قیمت میں 20 فیصد تک اضافے کا امکان
رپورٹس کے مطابق آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتیں 10 سے 20 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں، حتمی قیمت کا اعلان 9 ستمبر کو متوقع ہے۔
لاہور: میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں تقریباً 10…
منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف بڑا آپریشن، 671 کلو آئس برآمد
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی اور کولمبو کی بندرگاہوں سے مجموعی طور پر 671 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین، جسے عام طور پر آئس کہا جاتا ہے، برآمد کرلی۔…
