Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں پائیدار سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پی ایس ایکس اور برطانیہ کی شراکت داری

کراچی، 3 ستمبر 2026: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے برطانیہ کے موبی لسٹ پروگرام کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی ہے، جس کا مقصد اسٹاک مارکیٹ میں درج مالیاتی مصنوعات کے ذریعے پاکستان کی پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کے لیے نجی…

نیٹکو سروسز میں توسیع، خپلو روٹ کے لیے تین نئی گاڑیوں کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: نارتھن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو) نے عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنی ٹرانسپورٹ سروسز میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے خپلو روٹ کے لیے تین نئی گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ…

نئے انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، فاروق ستار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور بااختیار، باوسیلہ و مؤثر بلدیاتی نظام کے لیے آئینی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہیں۔…

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کے بوائے اسکاؤٹس تربیتی پروگرام کا تیسرا مرحلہ مکمل

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس میں ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ (DRM) بیج ماسٹر ٹرینر کورس کے تیسرے بیچ کی سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی سینئر…

پاکستان، آسٹریلیا کا زراعت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد، 3 ستمبر 2026: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے 3 ستمبر 2026 کو آسٹریلین سینٹر فار انٹرنیشنل ایگریکلچرل ریسرچ (ACIAR) کی جنرل منیجر پارٹنرشپس ڈاکٹر سوزی نیومین اور پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات…

پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی، یوروبانڈ سے 3 ارب ڈالر حاصل

اسلام آباد، 3 ستمبر 2026: پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ اور 10 سالہ یوروبانڈز کے اجرا کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے، جس کے ساتھ ملک کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی مضبوط ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ کے…

بجلی کی تنصیبات کے قریب تعمیرات سے گریز کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 3 ستمبر 2026: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) انتظامیہ نے قبائلی اضلاع کے صارفین سے اپیل کی ہے کہ بجلی کی تنصیبات، خصوصاً بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے نیچے یا ان کے قریب گھروں اور دیگر تعمیرات سے گریز…

تمباکو کاشتکار خاندانوں کے 964 نوجوانوں نے فنی تربیت مکمل کرلی

صوابی، 3 ستمبر: فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ نے تمباکو کاشت کرنے والی کمیونٹیز کے نوجوانوں کے لیے ہنر مندی تربیتی منصوبہ 2026 کامیابی سے مکمل کرلیا، جس کے تحت 13 سے 17 سال کی عمر کے 964 نوعمر افراد نے فنی تربیت حاصل کی۔ صوابی میں منعقدہ تکمیلی…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے رحیم یار خان پہنچ گئے

رحیم یار خان: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے سلسلے میں رحیم یار خان پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی کابینہ کے اراکین اور پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت بھی موجود ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی…

ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس مسائل سے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی بروقت فائلنگ متاثر، پی سی ڈی ایم اے کا فوری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائیز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی آر آئی ایس نظام میں تکنیکی پیچیدگیوں اور حالیہ تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسائل…