Browsing Category

پاکستان

مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 107.6 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 107.6 کلوگرام منشیات برآمد کرلی…

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 15 خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاکستان-افغانستان سرحد کے شمالی وزیرستان کے بالمقابل علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے گروہ کا سراغ لگا کر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے۔ …

گلوبل سی آئ او سمٹ اینڈ ایوارڈز روڈ شو: پاکستان میں ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے 800 سے زائد…

کراچی: پاکستان میں ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے سے وابستہ 800 سے زائد ماہرین، اعلیٰ عہدیداران اور کاروباری فیصلہ ساز 12 ستمبر کو کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ CIO 200 سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 میں شرکت کریں گے، جبکہ بیرونِ ملک مقیم 100…

وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی، 1 لاکھ 30 ہزار کو…

اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہ اگست کے دوران وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں۔ ٹریفک قوانین کی مختلف…

پمز آتشزدگی: مجرمانہ غفلت پر کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعظم کی صحت اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد، 2 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شعبہ صحت میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پمز آتشزدگی میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم آفس کے…

کاچھو میں پراسرار بیماری سے 3 بچے جاں بحق، سیکڑوں متاثر، محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک

دادو، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کاچھو کے گاؤں تاج محمد دولتانی میں پراسرار بیماری کے باعث تین بچوں کی ہلاکت اور سیکڑوں بچوں کے متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ محکمہ صحت نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے طبی…

عظمیٰ بخاری کا جعلی ویڈیو کیس میں بیان ریکارڈ، جرح 12 ستمبر کو ہوگی

لاہور، 2 ستمبر 2026: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے جعلی ویڈیو کیس میں ڈسٹرکٹ کورٹس کے سامنے بطور گواہ اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ انہوں نے خود کو مدعی قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر مبینہ جعلی مواد کی تشہیر پر انصاف کا مطالبہ…

رانا تنویر کا CPEC 2.0 میں زراعت کو کلیدی شعبہ بنانے، خصوصی منصوبے تیار کرنے پر زور

اسلام آباد، 2 ستمبر: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے زرعی سائنسدانوں اور محققین پر زور دیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC 2.0) کے دوسرے مرحلے کے تحت مؤثر اور جدت پر مبنی منصوبے تیار کیے جائیں۔ نیشنل…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,690 پوائنٹس گر گیا

اسلام آباد، 2 ستمبر: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بدھ کو شدید مندی رہی اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,690.40 پوائنٹس کی کمی سے 174,776.60 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ کاروباری سیشن میں انڈیکس 176,466.99 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔…

احسن اقبال کا گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد، 2 ستمبر: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وفاقی اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو 24.9 ارب روپے کے 100 میگاواٹ ڈسٹری بیوٹڈ سولر فوٹو وولٹک (DPV) منصوبے پر تیز رفتاری سے عملدرآمد کی ہدایت کی…