Browsing Category

پاکستان

عارف والا میں بیٹے نے 80 سالہ والد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ عارف والا: تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 167 ای بی میں ایک افسوسناک واقعے میں مبینہ طور پر بیٹے نے اپنے 80 سالہ والد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم راشد علی نے اپنے 80 سالہ والد…

سکردو میں فوڈ ایکٹ 2022 کے تحت دکانوں اور فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، غیر معیاری اشیاء کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو: سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین کی خصوصی ہدایات پر فوڈ ایکٹ 2022 کے مؤثر نفاذ کے لیے محکمہ خوراک سکردو کی ٹیم نے شہر کے مختلف…

وافی انرجی پاکستان نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 27 اگست 2026: وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے اس عرصے کے دوران بعد از ٹیکس 1.523 ارب روپے کا منافع حاصل کیا، جو…

نلتر روڈ حادثہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 28 اگست: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے نلتر روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی…

پشاور میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بس سے 3 ہزار کلو خراب گوشت برآمد

پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر بس سے تقریباً 3 ہزار کلوگرام خراب اور غیر معیاری گوشت برآمد کرکے تلف کردیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق پشاور کی…

پمز میں نومولود بچوں کی اموات پر فواد چودھری کا اظہارِ تشویش، وسائل کے بجائے انتظامی نااہلی کو…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ میں نومولود بچوں کی اموات کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ معمولی نہیں اور…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 283.9 کلوگرام منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف آٹھ کارروائیوں کے دوران نو ملزمان کو گرفتار کرکے 283.9 کلوگرام منشیات برآمد کرلیں، جن کی مالیت دو کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی…

پشاور ریجن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن نے میراکچوڑی کے علاقے قبرستان مہر گل کلے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر…

یومِ دفاع پر کراچی میں پی ٹی آئی کا پاور شو، شارع قائدین پر جلسے کی اجازت طلب

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں سیاسی پاور شو کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کو شارع قائدین پر جلسے کے انعقاد کے لیے انتظامیہ سے اجازت طلب کرلی۔ پارٹی کی جانب سے جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باضابطہ اجازت مانگی…

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، علاقائی امن اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 27 اگست: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے قطر کے قونصل جنرل کراچی نایف شاہین السلیطی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور قطر کے باہمی تعلقات، موجودہ علاقائی صورتحال، علاقائی امن و استحکام،…