Browsing Category

پاکستان

سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور…

اے این ایف کی منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کارروائیاں، 75.57 کلوگرام منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 75.57 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔…

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، دفاعی پیداوار اور خود انحصاری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 29 اگست: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی مرکز پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران…

سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف…

وزیراعظم کا ناروے کے بادشاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اور عوامِ پاکستان کی جانب سے ناروے کے شاہی خاندان اور عوام کے ساتھ دلی…

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپال کے وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ پر اظہار تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے حالیہ طوفانی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور وسیع تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ خطے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔…

ٹیکس اصلاحات بروقت مکمل کی جائیں، ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں: وزیراعظم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحاتی اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کیے جائیں اور ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔…

مکہ دفاعی معاہدے نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مزید قریب کیا، خطے کو اتحاد و امن کا پیغام ملا:…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مزید قریب کر دیا ہے اور خطے بھر میں اتحاد اور امن کا واضح پیغام دیا ہے۔ وزیراعظم…

چلاس میں فنی تربیتی کورس کی اختتامی تقریب، 193 نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ (راجہ اشفاق طاہر سے خصوصی رپورٹ) چلاس، 28 اگست: مختلف فنی و پیشہ ورانہ شعبوں، بالخصوص شمسی توانائی کے تکنیکی شعبے میں تین ماہ پر مشتمل تربیتی کورس کی کامیاب تکمیل کے موقع پر ایمپلائی ایبل اسکل ڈیولپمنٹ…