Browsing Category

پاکستان

پاکستان کی بنگلہ دیش کو قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون کی پیشکش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 اگست 2026: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تجربات اور مہارت کا تبادلہ کرنے اور…

دادو: ریٹائرڈ استاد کے واجبات کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا، متعلقہ افسران کو نوٹس

دادو، 24 اگست 2026 — رپورٹ قربان کھوسو محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ پرائمری استاد اکبر پنہور کو ماہانہ پنشن، گریجویٹی، ایل پی آر، جی پی فنڈ اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ حیدرآباد پہنچ گیا ہے۔ عدالت نے ریٹائرڈ…

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1,330 ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 1,571 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس کے مطابق صوبے کے تمام 38 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,330 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 8 افراد جاں بحق اور 1,571 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے 777 شدید زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شکیوٹ، شروٹ اور بارگو میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے شکیوٹ، شروٹ اور بارگو میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں وسائل کی منصفانہ تقسیم اور تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی اقدامات کو…

سپانٹک چوٹی سے ڈاکٹر عاصمہ کی میت منتقلی، خراب موسم کے باعث ریسکیو ٹیم کیمپ 2 واپس پہنچ گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سپانٹک چوٹی سے ڈاکٹر عاصمہ کی میت نکالنے کے جاری ریسکیو آپریشن کے حوالے سے تازہ پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسکیو ٹیم کیمپ 3 کے قریب پہنچ گئی تھی، تاہم شدید…

اسلام آباد میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 400 سے زائد چالان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے رکشوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ٹریفک کی روانی اور شہریوں…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کا الزام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا۔ بونیر کے سواڑی چوک میں…

بونیر میں سہیل آفریدی کا خطاب، 27 ستمبر کو بڑے عوامی اجتماع کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بونیر: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سواڑی چوک بونیر میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو 40 لاکھ افراد اپنے مقدمے کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے اور اس روز ’’انقلاب‘‘ آئے…

شامی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…

کراچی میں آٹا 180 روپے کلو تک فروخت، گندم کے ذخائر پر پی ٹی آئی سندھ کے سوالات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 23 اگست: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے گندم کے ذخائر اور آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں…