Browsing Category
پاکستان
کیچ — پنوں کی سرزمین، محبت، روایات اور بہادری کی دھرتی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تحریر: شدری ہوت بلوچ
کیچ محض ایک خطہ نہیں، بلکہ تاریخ، ثقافت، محبت، روایات اور انسانی کردار کی ایک بھرپور داستان ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں مٹی کے ذروں میں صدیوں کی یادیں پوشیدہ ہیں، جہاں روایتیں نسل در نسل منتقل…
آقا کے ثنا خواؤں میں پایا جاؤں
آقا کے ثنا خواؤں میں پایا جاؤں
یہ تمنا ہے کہ مدینے میں بلایا جاؤں
کاش دربارِ نبیؐ میں ملے مجھ کو حضوری
قدموں میں شافعِ محشر کے بٹھایا جاؤں
زندگی گزرے مدینے کی فضا میں یا رب
اور جب دنیا سے جاؤں تو وہیں سلایا جاؤ
جس نے چوما…
خاندانی نظم سے قومی دفاع تک
تحریر:محمد محسن اقبال
انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اس کی فطرت میں خاندان کے نظم و نسق کا ایک ایسا انتظام ودیعت فرما دیا تھا جس کے ذریعے وہ اپنے عہد کی ضروریات کے مطابق زندگی کا سفر جاری رکھ سکے۔ وقت گزرتا گیا تو یہ دائرۂ کار…
مذہبی شخصیت مولانا طلحہ رضوی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گجرات: شادیوال کے علاقے میں معروف مذہبی شخصیت اور عالم دین مولانا طلحہ رضوی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مولانا طلحہ رضوی مدرسے میں قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ نامعلوم…
پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے: مریم نواز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے اور صوبہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لا رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ سے…
میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، تفتیشی ٹیم نے متوفی کے نام پر رجسٹرڈ سم حاصل کرلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کیس کی تحقیقات میں پولیس تفتیشی ٹیم نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے متوفی کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم حاصل کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق بائیو میٹرک اور ضروری دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے…
سی ڈی اے کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کے چار اجلاسوں میں 23 کمرشل بلڈنگ پلانز منظور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کے گزشتہ چار اجلاسوں میں کمرشل بلڈنگ پلانز کے مجموعی طور پر 23 کیسز منظور کر لیے گئے۔
سی ڈی اے کے مطابق چار اجلاسوں میں کمرشل بلڈنگ پلانز کے 40 کیسز کا…
راولپنڈی: دادوچھہ ڈیم پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور سپلائی سسٹم کی تعمیر کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: دادوچھہ ڈیم پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی سسٹم کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی ہے۔ منصوبہ دسمبر 2029 تک مکمل کیا جائے گا۔
حکومت پنجاب کے تحت واسا راولپنڈی واٹر سپلائی سسٹم بھی تعمیر کرے گا، جس…
کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق جبکہ 7 ہزار 467 زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 463 مرد، 73 خواتین اور 67 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 ہزار 649 مرد، ایک…
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار دورے کے دوران برطانوی وزیر خارجہ ایڈمیتھی بینڈ اور برطانیہ کے وزیر مملکت…
