Browsing Category
پاکستان
عراقچی–عاصم منیر رابطہ: خطے میں بڑھتی کشیدگی اور پاکستان کا سفارتی کردار
منظر نقوی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطہ ایک مرتبہ پھر شدید سیاسی، سفارتی اور سلامتی کے دباؤ سے گزر رہا…
صدر زرداری کی ہنگری کے نو منتخب صدر آندراش باکا کو مبارکباد، پاکستان ہنگری تعلقات مضبوط بنانے پر زور
lعسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے آندراش باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان اور ہنگری کے درمیان دوطرفہ شراکت داری اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…
صدر زرداری کا راشد منہاس شہیدؒ کو خراج عقیدت، قومی ہیرو کی قربانی کو سلام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہیدؒ کی 55ویں برسی پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے لیے ان کی عظیم قربانی جرات، حب الوطنی اور فرض شناسی کی لازوال…
ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیس: سزا معطلی کی درخواستوں پر 17 ستمبر تک فیصلے کی امید
اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے مقدمے کی سماعت کے بعد ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل صدیقی اور ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری نے عدالتِ عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ فیصل صدیقی نے اسلام آباد…
اشیائے خوردونوش کے معیار پر ملک گیر نگرانی، احسن اقبال کی سخت کارروائی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت قومی قیمت نگرانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بناسپتی گھی، خوردنی تیل اور دودھ کے معیار سے متعلق سائنسی تجزیاتی رپورٹ اور ایل پی جی…
سرکاری ہسپتالوں میں ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کے تین پروگرامز بند، سینکڑوں ملازمین فارغ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایڈز، ہیپاٹائٹس اور تپِ دق کے کنٹرول پروگرامز کے خاتمے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مریضوں کے لیے قائم علیحدہ علاج مراکز بند ہونے اور صحت کی سہولیات…
بین الصوبائی کار لفٹنگ گروہ کے دو سرغنہ ہلاک، 3 ملزمان زخمی گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ: رینج پولیس لاڑکانہ نے 12 گھنٹوں کے دوران مختلف پولیس مقابلوں میں بین الصوبائی کار لفٹنگ گروہ کے دو سرغنہ ہلاک جبکہ تین ایکٹو جرائم پیشہ افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران…
بہتر طبی سہولیات ہر قیدی کا حق ہیں، صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: طلال چوہدری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بہتر طبی سہولیات ہر قیدی کا حق ہیں اور حکومت نے ہمیشہ قیدیوں کو قانون اور جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولیات فراہم کی ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ…
نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں کے مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے، قیصر احمد شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کی بنیاد اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کا مؤثر ذریعہ ہے، نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔…
خیبر پختونخوا میں یوریا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام بنانے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں یوریا کے غلط استعمال کی روک تھام اور کسانوں کو کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام وضع کیا جا رہا ہے۔…
