Browsing Category
پاکستان
صومالیہ میں پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری، بحری قزاقوں نے 30 لاکھ ڈالر تاوان مانگا:…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ صومالیہ میں پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے متعلقہ وزارتیں اور پاکستانی سفارتی مشنز کوششیں کر رہے ہیں جبکہ بحری قزاقوں نے…
انسداد ایچ آئی وی پروگرام کا جائزہ، سرجری سے قبل اسکریننگ یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں ملک میں ایچ آئی وی کی صورتحال، انسداد پروگرام، نگرانی کے نظام اور صوبوں میں جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں انجکشن اور…
پاکستان میں گوگل کے دفتر سے ٹیکنالوجی کا مقامی نظام مزید مضبوط ہوگا، شزہ فاطمہ خواجہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا قیام ملک کے ٹیکنالوجی شعبے میں نئے ہنر مند افراد کو فروغ دینے اور مقامی ٹیکنالوجی کے نظام کو…
انسانی ہمدردی متاثرین کے وقار، تحفظ اور انصاف کو یقینی بنانے کا تقاضا کرتی ہے، اعظم نذیر تارڑ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر امدادی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی صرف فوری امداد کا نام نہیں بلکہ متاثرین…
حکومت صحت کے شعبے میں جدت اور تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گی، احسن اقبال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی قومی ترقی کی ضمانت ہیں اور حکومت صحت کے شعبے میں جدت اور تحقیق کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
ریسرچ اینڈ…
ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، مون سون صورتحال اور قومی تیاریوں کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 14واں اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں مون سون کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ، ممکنہ خطرات…
وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا اچانک دورہ، بدانتظامی پر سخت کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کے اچانک دورے کے دوران طویل قطاروں، شہریوں کے کئی کئی گھنٹے انتظار اور ایجنٹ مافیا کی شکایات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق متعدد کاؤنٹرز…
آسان ٹیکس ایپ کا اجرا، چھوٹے تاجروں کو سہولت اور ٹیکس نیٹ وسعت دینے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ٹیکس نظام کو آسان، شفاف اور کاروبار دوست بنانا اور تمام کاروباری طبقات کو قومی ٹیکس دائرے میں لانا ہے۔
آسان ٹیکس ایپ کے اجرا کے موقع پر پریس…
پاکستان کو سخاوت اور معاشرتی خدمت کی روایات پر فخر ہے، اسحاق ڈار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر دنیا بھر کے امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آئندہ اعلیٰ سطحی دوروں اور ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ اعلیٰ سطحی دوروں اور ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کو آئندہ دوروں اور ملاقاتوں کے…
