Browsing Category
پاکستان
2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں 2027 میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق…
صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق طبی سہولیات مل رہی ہیں: عطا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہر قیدی کو آئین، قانون اور جیل مینوئل کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
وزیر مملکت…
نئے صوبے نہیں ہر ڈویژن کو ریاست بنائیے لسانی تقسیم سے بجائے پاکستان میں طاقتور انتظامی یونٹس کا نیا…
ذرا جرأت کے ساتھ
تحریر: میر اسلم رند
گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث جاری ہے کوئی جنوبی پنجاب کوئی ہزارہ اور کوئی بلوچستان سمیت دوسرے علاقوں میں نئے صوبوں کی بات کر رہا ہے یہ بحث اپنی جگہ اہم ہے مگر گزشتہ…
بینک آف خیبر اور خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان گاڑیوں کی اسلامی فنانسنگ کا معاہدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: بینک آف خیبر اور خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان اہل ملازمین کو شریعہ اصولوں کے مطابق گاڑیوں کی فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
مفاہمتی یادداشت پر خیبر پختونخوا اسمبلی…
گلگت بلتستان میں پانچ اقسام کے بناسپتی گھی اور تیل کی خرید و فروخت پر پابندی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کی صحت کے تحفظ اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پانچ اقسام کے بناسپتی گھی اور تیل کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔
محکمہ خوراک کی جانب سے جاری…
پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی ایک تاریخی سفارتی موقع
منظر نقوی
پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی سطح کی میزبانی ایک اہم سفارتی موقع ہے، جو ملک کو علاقائی اور عالمی سطح پر اپنی اہمیت، سفارتی صلاحیت اور ادارہ جاتی استعداد اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ایسے اجلاس کے ذریعے…
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، بحری سلامتی اور جنگی تیاریوں کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی زیر صدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بحری شعبے کو درپیش روایتی و غیر روایتی خطرات، اہم بحری گزرگاہوں اور تزویراتی اہمیت کے مقامات کی سلامتی…
مہدی آباد مارکیٹ میں محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر معیاری اشیاء اور حفظانِ صحت کی خلاف ورزیوں پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کھرمنگ: سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کھرمنگ نے فوڈ انسپکٹرز کے ہمراہ مہدی آباد مارکیٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔…
پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ، آئی ایس ایس آئی میں ’’پیوٹ‘‘ میگزین کا خصوصی پلاٹینم جوبلی ایڈیشن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 اگست 2026ء: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ’’پیوٹ‘‘ میگزین کا خصوصی پلاٹینم جوبلی ایڈیشن…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن و استحکام کی جانب اہم قدم قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 اگست 2026ء: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے 18 اگست کو ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اور ابھرتا ہوا علاقائی سلامتی کا ڈھانچہ‘‘ کے موضوع پر…
