Browsing Category
پاکستان
مریم نواز سے وہاڑی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر گفتگو
لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں محمد یوسف کسیلہ، ملک…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ بڑی کامیابی اور باعث فخر ہے: دانیال چوہدری
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے بڑی کامیابی اور باعث فخر ہے، جو تینوں ممالک کی دفاعی قوتوں کو یکجا کرنے…
تینوں برادر اسلامی ممالک نے اتحاد اور بھائی چارے کا عملی ثبوت دیا: عبدالعلیم خان
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کو پوری امت مسلمہ کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں برادر اسلامی ممالک نے اپنے اتحاد اور بھائی چارے کا…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں پائیدار امن کی بنیاد ہے: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن کی بنیاد…
مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی دفاعی قوت اور امت مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہے: علی پرویز ملک
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی دفاعی قوت اور امت مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت تینوں…
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم: اویس لغاری
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستانی قوم کے لیے باعث عزت و فخر ہونے کے ساتھ خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی اہم پیش رفت ہے۔
مکہ…
مکہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا حامل، کسی ملک کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد، 9 اگست: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا حامل ہے اور اس کا مقصد کسی ملک کے خلاف کارروائی کرنا نہیں بلکہ خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تاریخ ساز پیش رفت، پاکستان کو عالمی سطح پر اہم مقام حاصل ہوا: عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو تاریخ ساز پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ پاکستانی قوم اور پوری امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہے۔…
بلوچستان سے پیش کیے گئے ملی نغمے میں وطن سے محبت کا جذبہ خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا: وزیراعظم
اسلام آباد، 9 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم آزادی کی مناسبت سے بلوچستان سے پیش کیے گئے ملی نغمے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں وطن سے محبت اور عقیدت کے جذبے کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی…
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال 10 پاکستانیوں کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے: فاروق ستار
کراچی، 9 اگست: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے صومالی قزاقوں کی تحویل میں موجود 10 پاکستانی شہریوں کی فوری اور محفوظ بازیابی کے لیے وفاقی حکومت اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔…
