Browsing Category

پاکستان

عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی نیوز کے سینئر رپورٹر نوید اظہر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان ٹیلی وژن نیوز کے سینئر رپورٹر نوید اظہر کے بڑے بھائی ناصر حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے سوگوار خاندان سے…

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کل سے شروع ہوگی

گلگت، 9 اگست: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت) نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 10 اگست سے شروع کیا جائے۔ الیکشن…

ایف بی آر کا برقی رسیدی نظام مسترد، پی ایم اے پنجاب کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے نجی کلینکس، طبی معائنہ گاہوں، تشخیصی مراکز اور ہسپتالوں میں وفاقی ادارہ محصولات کی جانب سے برقی رسیدی نظام نافذ کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔…

فیالونگ واٹر ڈائیورژن منصوبہ مکمل، حکومت عوامی سہولت کے مزید منصوبے شروع کرے گی: وزیراعلیٰ گلگت…

گلگت: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ آغا باقر حسین کی سربراہی میں شروع کیا گیا فیالونگ واٹر ڈائیورژن منصوبہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے مقامی آبادی کو اہم سہولت میسر آئے گی۔ منصوبے کی افتتاحی…

حویلی کہوٹہ: پولنگ میٹریل میں مبینہ بے ضابطگی پر دو افراد گرفتار

حویلی کہوٹہ: ممتاز آباد کے نکر شیبن پولنگ اسٹیشن کے پریزائیڈنگ افسر لیاقت حسین کیانی اور محکمہ تعلیم کے افسر حمید شاہ کو مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے پولنگ…

لندن میں پاکستانی فنونِ لطیفہ کی نمائش، ملک کے ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا گیا

لندن/کراچی: لندن میں پاکستان کے بھرپور ثقافتی اور فنی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستانی فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ نمائش پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کریسنٹ آرٹ گیلری کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر…

محسن نقوی کا ہنگو میں شہید کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج تحسین

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں عسکریت پسندوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تین ممالک، ایک اخوت، ایک عزم ہیں: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی ورثہ تینوں برادر ممالک کے درمیان گہری دوستی، باہمی اخوت اور مشترکہ اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔…

برآمدی صنعتوں کی معاونت کے لیے 10 ارب روپے منظور، جام کمال خان

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت تجارت نے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور دیگر برآمدی شعبوں کی معاونت کے لیے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اسکیموں کے تحت 10 ارب روپے کی منظوری دے دی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جاوید آفریدی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

پشاور — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ گلبہار پشاور کا دورہ کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مرحومہ…