Browsing Category
پاکستان
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 187 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف چار کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر 187 کلوگرام چرس اور افیون برآمد کی گئی، جس کی مالیت…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ — اسلامی تعاون، مشترکہ سلامتی اور علاقائی استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل
تاریخ میں بعض معاہدے اپنی قانونی یا سفارتی حیثیت سے بڑھ کر علامتی اور تہذیبی اہمیت بھی اختیار کر لیتے ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی انہی اہم…
مفتی تقی عثمانی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم، امتِ مسلمہ کے اتحاد کی جانب تاریخی پیش رفت…
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ممتاز اسلامی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امتِ مسلمہ کے اتحاد، باہمی تعاون اور مشترکہ…
صدر آصف علی زرداری کا پاکستان، سویڈن تعاون بڑھانے پر زور، تجارت، ٹیکنالوجی اور مہارتوں کے فروغ کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، قابلِ تجدید توانائی، پائیدار ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور مہارتوں کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور…
صدر آصف علی زرداری کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم، خطے کے امن و سلامتی کے لیے اہم پیش رفت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے اور عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کی جانب ایک اہم…
انتظامی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، شیخ مختار احمد اعوان
اسلام آباد:
چیئرمین پاسبانِ وطن پاکستان شیخ مختار احمد اعوان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی نظام کو مؤثر، عوام دوست اور مضبوط بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نئے…
سی پیک کے تحت مہارتوں کی منتقلی کا ثمر، پاکستانی انجینئر نے بین الاقوامی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مہارتوں کی منتقلی اور تکنیکی تربیت کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں پاکستانی انجینئر وقاص رسول نے چین کے شہر گوانگژو میں منعقدہ بین الاقوامی مہارتی مقابلے میں…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ علاقائی سلامتی کے فروغ کے لیے سہ فریقی دفاعی فریم ورک کی جانب گامزن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان علاقائی سلامتی، اسٹریٹجک ہم آہنگی اور اجتماعی دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مجوزہ سہ فریقی دفاعی فریم ورک پر پیش رفت کی جا رہی ہے۔ جمعہ کو سامنے آنے والے ایک…
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی لائسنسنگ نظام کے قیام کے مزید قریب، ریگولیٹری فریم ورک پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (پیوارا) کے چیئرمین بلال بن ثاقب کی زیر صدارت اتھارٹی کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ورچوئل اثاثہ جات کے ریگولیٹری فریم…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت 7…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے سات مختلف کارروائیوں میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ دو کروڑ…
