Browsing Category
پاکستان
مقامی باشندگان کے علم، روایات اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ: صدر مملکت
اسلام آباد، 9 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت، روایات، علم اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور ان کی نسل در نسل منتقل ہونے والی علمی و ثقافتی میراث کو قومی…
مکہ باہمی دفاعی معاہدہ، وفاقی و صوبائی دارالحکومت تینوں ممالک کے پرچموں سے سج گئے
اسلام آباد، 8 اگست: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں کو تینوں ممالک کے قومی پرچموں اور قیادت کی قدآور تصاویر والے بینرز…
امیر مقام کی بونیر میں بیرسٹر گوہر کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت
بونیر، 8 اگست: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ڈگر کلے، بونیر میں رکن قومی اسمبلی و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور جوہر علی خان کی والدہ اور کامران خان کی دادی کی نمازِ جنازہ…
پتوکی میں گھریلو تنازع پر مبینہ تشدد، 30 سالہ خاتون جاں بحق
پتوکی، 8 اگست: ہلہ روڈ پتوکی پر گھریلو تنازع کے دوران مبینہ تشدد کے نتیجے میں 30 سالہ خاتون صباء بی بی جاں بحق ہوگئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے گھریلو ناچاقی کے باعث تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں…
نئے صوبے نہیں، انسانی و ادارہ جاتی اصلاحات گورننس کی بہتری کا راستہ ہیں، بلوچستان میں ترقیاتی وسائل…
اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ترقیاتی وسائل کی تقسیم میں صرف آبادی نہیں بلکہ غربت، محرومی، پسماندگی، بنیادی سہولیات کی کمی اور حقیقی ترقیاتی ضروریات کو بھی معیار بنایا جائے۔
میجر (ر) حفیظ اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورننس کے…
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، امیر مقام
باغ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، جبکہ باغ کی تمام نشستوں پر بھی پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام انتخابی مہم…
سیٹلڈ علاقوں میں نمبرداری نظام فعال اور مضبوط بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ انتظامی اور سیاسی سطح پر نمبرداروں کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے، جبکہ حکومتی پالیسیوں پر مؤثر عملدرآمد کے لیے بھی ان کا تعاون ناگزیر ہے۔
تمام اضلاع کے نمبرداروں سے…
پاکستان ویمن لیڈرز پروگرام کا تعارفی اجلاس، خواتین کو سیاسی و عوامی میدان میں آگے لانے پر زور
خیبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پاکستان ویمن لیڈرز پروگرام کے تحت ضلعی سطح کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خواتین کو بااختیار بنانے، ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور سیاسی و عوامی زندگی میں مؤثر…
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 7 خوارج ہلاک؛ کیپٹن حمزہ اکرم شہید
ہنگو — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اگست 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ہنگو میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی، جہاں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنے کے خوارج کی موجودگی کی اطلاع تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے…
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
*نمازِ جنازہ*
📅 بروز ہفتہ، 8 اگست 2026
🕓 وقت:…
