Browsing Category

پاکستان

آڈٹ رپورٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر پی ٹی آئی کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ، سندھ حکومت سے فوری…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے محکمہ زراعت سندھ کے ذیلی ادارے ایگریکلچر سپلائی اینڈ پرائزز ڈپارٹمنٹ سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں مبینہ طور پر سامنے آنے والی 62 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد…

نیب کی دوسری سہ ماہی 2026 کارکردگی رپورٹ جاری، 2.45 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری، 10 لاکھ سے زائد…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2026 کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ادارے نے اپریل تا جون 2026 کے دوران 2.45 ٹریلین روپے (2,452 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی…

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ملک و قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر پولیس شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کی لازوال…

خلیج میں پائیدار امن کا واحد راستہ: مسلم اتحاد اور علاقائی خودمختاری

منظر نقوی امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر متضاد بیانات نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کا فقدان بدستور کسی بھی مؤثر سفارتی پیش رفت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 48.526 کلوگرام منشیات برآمد، خاتون سمیت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 48.526 کلوگرام…

احسن اقبال نے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی اور قائداعظم کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر قومی ترانے کی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ قومی ترانے کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔…

یومِ استحصالِ کشمیر: سات سال بعد بھی بھارت کا بیانیہ ناکام

تحریر: ظہیر عباس پانچ اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس فیصلے سے ایک "نیا کشمیر" وجود میں آئے گا۔ سات برس گزرنے کے بعد یہ سوال پہلے سے زیادہ اہم ہو چکا ہے کہ اگر یہ اقدام…

تنگوانی، کندھ کوٹ اور کشمور میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ اور غیر معیاری چائے کی فروخت کے خلاف کارروائی…

کندھ کوٹ: تنگوانی، کندھ کوٹ اور کشمور کے بعض ہوٹلوں اور دکانوں میں مبینہ طور پر ملاوٹ شدہ دودھ اور غیر معیاری چائے کی فروخت کے خلاف مقامی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کشمور اور متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا…

چیف سیکریٹری سندھ کی مون سون کے دوران صوبہ بھر میں ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو اگست اور ستمبر کے وسط تک مکمل آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامات صرف صوبائی اور ضلعی سطح تک محدود نہ رہیں بلکہ ٹاؤن اور…

چہلم حضرت امام حسینؓ اور عرس داتا گنج بخشؒ کے لیے پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، مرکزی کنٹرول روم…

لاہور: سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے حضرت امام حسینؓ و رفقا کے چہلم اور حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور متعلقہ اداروں کو مکمل مستعد…