Browsing Category

پاکستان

مظفرآباد ڈویژن کے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن میں پارٹی کی کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے، عوامی خدمت اور ترقی کی…

سندھ بھر میں یومِ آزادی اور یومِ دفاع پر کھیلوں کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد ہوگا

کراچی: حکومت سندھ نے 14 اگست یومِ آزادی اور 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر صوبے کے تمام ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کھیلوں کے مقابلوں، پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل و امورِ…

لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں میں بڑی کامیابیاں، مرکزی ملزم ہلاک، 14 گرفتار، منشیات، اسلحہ اور…

لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ایک مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار صدام اوٹھو کی شہادت میں مطلوب مرکزی ملزم امیر بخش کمالانی جتوئی کو ہلاک جبکہ مجموعی طور…

عطا اللہ تارڑ کا سیاسی جماعتوں سے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے نتائج کو خوش دلی سے قبول کریں اور بغیر ثبوت الزامات لگانے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی مؤثر…

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم کا پولیس شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ملک بھر کے پولیس شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خلاف پولیس کی قربانیاں قوم کا قابل فخر سرمایہ ہیں۔ انہوں نے شہداء…

وزیراعظم کا ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بہاولپور: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ جا کر ان کے والد، سابق رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کی عوامی خدمات اور سیاسی کردار کو…

وزیراعظم کا آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب مسلم لیگ (ن) امیدواروں کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں اور قائد محمد نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ کامیابی…

وزیراعظم کی ہدایت: نجکاری پروگرام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق تمام مراحل مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنانے پر زور دیا۔ اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ…

وزیراعظم کی ہدایت: نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ جلد مکمل کیا جائے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کی معاونت کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا جامع روڈ میپ جلد از جلد تیار کیا جائے۔ سرمایہ…

لاڑکانہ پولیس کے مختلف مقابلوں میں چھ مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیوں کے دوران چھ مبینہ ڈاکوؤں کو مقابلوں کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے چھ ٹی ٹی پستول، تین مبینہ…