Browsing Category
پاکستان
محمود خان اچکزئی کا آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور شفاف انتخابات پر زور
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش سیاسی، آئینی اور معاشی چیلنجز کا پائیدار حل آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی،…
سوات میں تھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید، تحقیقات کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں تھانہ کبل کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس حکام…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سوات کے تھانہ کبل بم دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے اہل خانہ سے…
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سوات میں تھانہ کبل کے گیٹ کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور…
چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک و سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے جی-6 میں چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے ٹریفک اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران چیف…
بلدیہ ٹاؤن میں گٹکا اور ماوا کی مبینہ غیر قانونی فروخت پر شہریوں کی تشویش، مؤثر کارروائی اور تحقیقات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کی جانب سے گٹکا اور ماوا کی مبینہ کھلے عام فروخت سے متعلق مسلسل شکایات سامنے آنے کے بعد مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ گٹکا…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 193.57 کلوگرام منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار، تعلیمی اداروں کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف، بین الاقوامی اسمگلنگ کے راستوں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 مختلف کارروائیوں…
بیرسٹر دانیال چوہدری کی مہاجرین کی تین نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی تینوں نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر عوام، مہاجرین کشمیر اور پارٹی کارکنوں کو…
آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں پر عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا، مریم اورنگزیب، دانیال…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین نشستوں کے انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر بھرپور…
آزاد کشمیر انتخابات پر دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، انتخابی عمل پرامن رہا: رانا ثناء اللہ، امیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ مجموعی طور پر پرامن ماحول میں مکمل ہوا اور دھاندلی کے الزامات حقائق…
امیر مقام کا سیاسی جماعتوں سے انتخابی نتائج کا احترام اور جمہوری عمل کے تسلسل کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جمہوری عمل کو پرامن انداز میں آگے بڑھنے دیں اور انتخابی نتائج کا فیصلہ عوام کے ووٹ پر چھوڑیں۔…
