Browsing Category
پاکستان
شمبے شاہ چیک پوسٹ پر کارروائی، دو مبینہ منشیات اسمگلر گرفتار، سات کلو چرس برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ: شمبے شاہ چیک پوسٹ پر پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سات کلوگرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی…
آزاد کشمیر کے عوام نے خدمت اور ترقی کی سیاست پر اعتماد کیا، عظمیٰ بخاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے خدمت، ترقی اور کارکردگی کی سیاست پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی…
پنجاب میں گرین اکنامک زون کے قیام کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے پیش کی گئی گرین اکنامک زون کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس منصوبے پر جامع عملی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔…
سروسز اسپتال لاہور کو فالج کے علاج میں عالمی ’’ڈائمنڈ ایوارڈ‘‘ حاصل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سروسز اسپتال لاہور کے شعبۂ امراضِ اعصاب کو فالج کے علاج میں عالمی سطح پر ڈائمنڈ ایوارڈ ملنے پر اسے پنجاب کے شعبۂ صحت کے لیے تاریخی اعزاز قرار دیا ہے۔
سروسز اسپتال پاکستان…
حکومت آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ واقعات پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف الزامات مسترد کر دیے، بی بی سی…
مظفرآباد: حکومت آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ کے حالیہ واقعات کے حوالے سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور شہری ہلاکتوں کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں غیر مصدقہ، گمراہ کن اور منظم ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ قرار دیا ہے۔
سرکاری ردعمل میں…
ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے تیز بارشوں اور گرج چمک کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا، شہری احتیاطی تدابیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ملاکنڈ: محکمہ موسمیات پاکستان کی تازہ پیش گوئی کے مطابق آئندہ 3 سے 5 گھنٹوں کے دوران ضلع ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ممکنہ…
گوگل کے "اے آئی سیکھو 2026” پروگرام کا اختتام، پاکستانی نوجوانوں نے مصنوعی ذہانت میں نئی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد:
گوگل، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن، ٹیلی نار پاکستان اور انووِسٹا کے اشتراک سے منعقدہ "اے آئی سیکھو 2026" پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جسے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے شعبے…
صوبہ ہزارہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت، آئینی و پارلیمانی عمل فوری شروع کیا جائے: سردار محمد یوسف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد:
وفاقی وزیر اور صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہے، جس کے لیے گزشتہ سولہ برس سے پرامن جدوجہد جاری ہے۔ انہوں نے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سوات کا دورہ، امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے…
اردو | عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور/سوات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سوات کا دورہ کرتے ہوئے حالیہ دھماکے کے شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے رنج و غم…
اسلام آباد، 3 اگست: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے رکن شاکر سولنگی کے جوان سال صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے شاکر…
