Browsing Category

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس میں شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بھٹ شاہ، 31 جولائی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز بھٹ شاہ میں عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے روایتی سندھی لوک فنکاروں کی…

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کا زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا کے ہیڈ آفس کا دورہ، سماجی تحفظ اور فلاحی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/شکاگو: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے پاکستان کے قونصل جنرل شکاگو زمان مہدی کے ہمراہ زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہیں ادارے کی عالمی…

صحت کا اصل مقصد بیماری سے بچاؤ ہے، صرف ہسپتال بنانا کافی نہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ملتان: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کا بنیادی مقصد صرف ہسپتال تعمیر کرنا نہیں بلکہ لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنا اور مؤثر حفاظتی نظام قائم کرنا ہے۔ ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ…

عبدالعلیم خان کی انتظامی اصلاحات کے لیے چاروں صوبوں کو تین تین انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کی تجویز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے ملک میں انتظامی اصلاحات کے تحت چاروں صوبوں کو شمالی، وسطی اور جنوبی انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے…

سورنج کوئلہ کان سانحہ، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا گہرے دکھ کا اظہار، حفاظتی اقدامات مزید…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورنج میں کوئلہ کان کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق کان کنوں کے لواحقین…

پاکستان ریلوے کی جدید کاری میں ترک سرمایہ کاری کے نئے امکانات، حنیف عباسی کی ترک کنٹریکٹرز ایسوسی…

انقرہ / اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران ترک کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں پاکستان ریلوے کی جدید کاری، انفراسٹرکچر کی بہتری اور سرمایہ کاری کے مختلف منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ…

پیپلز پارٹی عوامی فیصلے کا احترام کرے، شکست کی وجوہات تلاش کرے، انجینئر امیر مقام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کھاوڑہ / اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انتخابی نتائج پر اعتراضات اٹھانے کے بجائے اپنی سیاسی حکمت عملی اور عوامی حمایت کا جائزہ لینا چاہیے،…

پاکستان اور ایف اے او کا موسمیاتی تبدیلی، غذائی تحفظ اور پائیدار زراعت میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر…

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں خوراک و زراعت کی تنظیم (ایف اے او) کے ایشیا و بحرالکاہل کے ڈپٹی ریجنل نمائندہ رابرٹ سمپسن اور ان کے وفد نے شرکت کی۔ اجلاس میں موسمیاتی…

سورنج کوئلہ کان سانحہ، وزیراعظم کا گہرے دکھ کا اظہار، زخمیوں کے بروقت علاج اور کان کنوں کے تحفظ کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورنج میں کوئلہ کان میں پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیاں مزید مؤثر بنانے اور زخمیوں کے…

پاکستان اور آذربائیجان کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، وزیراعظم کی سفیر خضر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی، تجارتی اور عوامی روابط مسلسل فروغ…