Browsing Category
پاکستان
ایندھن کی فراہمی میں شفافیت اولین ترجیح، وزیراعظم نے اوگرا اصلاحات اور ڈیجیٹل نگرانی کا نظام تیز…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی چین کی مکمل ڈیجیٹل نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی اور منصفانہ قیمتوں کی دستیابی ممکن بنائی جا…
اصلاحات کے عمل میں تیزی، وزیراعظم نے عالمی بینک کی سفارشات کے جائزے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو مستحکم اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر بھرپور عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے عالمی بینک کی جانب سے پیش کی گئی…
کراچی میں نوجوان میر علی رضا کے قتل پر پی ٹی آئی سندھ کا فوری انصاف کا مطالبہ، ملزمان کی گرفتاری اور…
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی کے نوجوان میر علی رضا کے قتل کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کو انصاف…
سینیٹر کامران مرتضیٰ کا سورنج کوئلہ کان حادثے پر اظہارِ افسوس
کوئٹہ، 31 جولائی: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے سورنج کوئلہ کان حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تر توجہ پھنسے ہوئے کان کنوں کی محفوظ بازیابی پر مرکوز ہونی چاہیے۔ انہوں نے…
محسن نقوی کا سیاسی اصلاحات پر زور، کہا: نوجوانوں کو روزگار اور میرٹ چاہیے، نظام بدلے بغیر ترقی ممکن…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے سیاسی یونٹس، نئی قیادت اور مؤثر سیاسی اصلاحات کے بغیر ملک میں حقیقی تبدیلی ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی خواہشات کو سمجھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ…
بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس پر روایتی گھوڑ دوڑ، ثقافتی رنگ نمایاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بھٹ شاہ: حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں بھٹ شاہ میں روایتی گھوڑ دوڑ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں سجے ہوئے گھوڑوں پر سوار گھڑ سواروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور بڑی تعداد میں موجود…
ٹھٹہ میں شہید پولیس اہلکار کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت، دونوں ملزمان گرفتار، ریوو گاڑی برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی/ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ پولیس نے مشکوک ریوو گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے دورانِ ڈیوٹی شہید ہونے والے پولیس اہلکار عبدالمبین جاکھرو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واردات میں…
سندھ محکمہ خوراک کا بڑا کریک ڈاؤن، 8 افسران برطرف، 5.12 ارب روپے سے زائد ریکوری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سندھ کے محکمہ خوراک نے سرکاری گندم میں خردبرد، غیر قانونی اجرا، قلت اور مالی بے ضابطگیوں میں ملوث آٹھ افسران و اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے سات مقدمات میں مجموعی طور پر 5 ارب 12 کروڑ 84 لاکھ 26 ہزار…
سندھ میں یوم استحصال کشمیر کی تیاریاں تیز، چیف سیکریٹری نے بھرپور عوامی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام محکموں، ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی کہ صوبہ…
ناصر حسین شاہ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف 15 روزہ الٹی میٹم، سخت کارروائی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔…
