Browsing Category

پاکستان

پائیدار معاشی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں، وفاقی معاشی پالیسیوں پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تنقید

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات، برآمدات میں اضافہ، مالیاتی نظم و ضبط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کی ضرورت…

خیبرپختونخوا نے بغیر نئے ٹیکس 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا،…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نئے ٹیکس عائد کیے بغیر مالی سال 2025-26 میں 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کر کے صوبے کی تاریخ کا…

 تنظیم اسلامی 31 جولائی سے ملک گیر آگاہی مہم "اُمَّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات”…

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): تنظیم اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ 31 جولائی سے 21 اگست 2026 تک ملک بھر میں تین ہفتوں پر مشتمل آگاہی مہم "اُمَّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات" کے عنوان سے منعقد کی جائے گی۔ ترجمان تنظیم اسلامی رضاء الحق کے…

اسلام آباد پریس کلب میں کل کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد جموں و کشمیر و پاکستان شاخ) کے زیر اہتمام کل (جمعہ) اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال، بھارتی فورسز کی جانب سے مبینہ بلاجواز گرفتاریوں اور…

لاہور: اٹارنی جنرل کے گھر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ عہدے سے ہٹا دیے گئے، انکوائری شروع

لاہور: اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی پی…

کوئٹہ:سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس لیڈاکانفرنس…

30 جولائی 2026 کوئٹہ:سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس لیڈاکانفرنس ہال میں منعقدہوا۔ کوئٹہ:، اسمگلروں اور غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حرکت روکنے کا ٹاسک (ترجمان بلوچستان پولیس )…

خواجہ سراؤں کا کراچی پریس کلب کے باہر مہنگائی اور پیٹرول قیمتوں کے خلاف احتجاج

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): خواجہ سراء برادری نے کراچی پریس کلب کے باہر بڑھتی مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوام پر ٹیکسوں کے بوجھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم…

شہید پولیس اہلکار کے قتل کیس کا مطلوب ملزم 5 کلو چرس سمیت گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ پولیس نے ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار مجیب الرحمٰن سولنگی کے قتل کیس میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم بڈھل چانڈیو کے قبضے سے 5,000 گرام چرس بھی برآمد…

فرحان سولنگی قتل کیس، مرکزی ملزم گرفتار، پستول برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کشمور: کشمور پولیس نے فرحان سولنگی قتل کیس میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ایک ڈیری شاپ کے مالک نے اپنے ملازم…

لاڑکانہ رینج میں سرچ، کومبنگ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی جانب سے سرچ، کومبنگ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر تمام اضلاع کے ایس ڈی…