Browsing Category
پاکستان
موٹروے ایم-5 پر روہڑی کے قریب اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، دو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے (ایم-5) پر روہڑی کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
…
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی ایٹ مرکز کا دورہ، تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کارروائی تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے جی ایٹ مرکز کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہدایات جاری کیں۔
دورے کے دوران چیف ٹریفک آفیسر نے…
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی مینگو فیسٹیول 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت، پاکستانی آموں کی عالمی…
کراچی: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں وزارت خارجہ کے فارن افیئرز لائزن آفس کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو فیسٹیول 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب کا مقصد پاکستان کے زرعی ورثے، اعلیٰ معیار کی زرعی…
صدر مملکت کا ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت
اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیار خان اور دیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر…
پنجاب ترقی اور بہتر حکمرانی کی راہ پر گامزن ہے، خواتین ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں: مریم…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کی لیڈی ریکروٹ کلاس کے پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ترقی، بہتر حکمرانی اور امن و امان کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہا ہے جبکہ خواتین ہر شعبے میں اپنی…
مریم نواز شریف کی کیچ میں مزدوروں کی شہادت کی شدید مذمت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے چھ مزدوروں کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار…
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز، متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق…
مریم نواز شریف نے مزید سات اضلاع میں 77 برقی بسوں کا افتتاح کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے مزید سات اضلاع وہاڑی، لودھراں، قصور، گجرات، نارووال، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں 17 مختلف روٹس پر 77 نئی برقی بسوں کا افتتاح کر دیا۔ اس توسیع کے بعد پنجاب کے 36 اضلاع میں مجموعی طور پر 588…
مظفرآباد: برہان مظفر وانی ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی): برہان مظفر وانی ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرآباد کی چوتھی تقریبِ حلف برداری نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہنگو کا دورہ، شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت
ہنگو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو کا دورہ کر کے گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ نے…
