Browsing Category
پاکستان
غیر قانونی کوئلہ بھٹوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل: ضلع اوتھل میں دیوی کے جنگلات کی کٹائی اور مبینہ غیر قانونی کوئلہ بھٹوں کی سرگرمیوں پر مقامی آبادی نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مقامی ذرائع اور شہریوں کے مطابق…
ہاری کانفرنس میں زرعی مزدوروں کے حقوق، زمین اصلاحات اور سماجی تحفظ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد: نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن (این ٹی یو ایف) کے زیرِ اہتمام اتوار کو سندھ میوزیم حیدرآباد میں ہاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں زرعی مزدوروں، ہاریوں، ٹریڈ یونین رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور مختلف شعبہ ہائے…
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، انتخابی عمل شفاف ہونا چاہیے: شرجیل انعام میمن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
میرپور (آزاد کشمیر): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف، آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہییں اور انتخابی ضابطۂ…
کراچی میں منور چورنگی انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، شہریوں کو آمدورفت میں بڑی سہولت ملے گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کر کے اسے عوامی ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی کی جدید…
صدر آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ، صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی مبارکباد، جمہوریت کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سندھ کے وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو 71ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جمہوریت، آئین کی بالادستی، وفاقی ہم آہنگی اور قومی…
سندھ میں مون سون الرٹ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، 50 ڈی واٹرنگ گاڑیاں اور 24 گھنٹے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی گیان چند ایسرانی نے مون سون بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے سندھ، ریسکیو 1122 اور موبائل ہیلتھ یونٹس کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ صوبے بھر میں 50 ڈی واٹرنگ گاڑیاں…
پاکستان کے مینگرووز ساحلی تحفظ، ماہی گیری اور موسمیاتی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں: محمد جنید انور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مینگرووز جنگلات ساحلی علاقوں کو سمندری کٹاؤ، طوفانوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رکھنے، ماہی گیری کے فروغ اور بلیو اکانومی کی…
حکومت کا معاشی اصلاحات، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بھرپور توجہ: خرم شہزاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے اور حکومت مالیاتی اصلاحات، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور نجی شعبے کی قیادت میں پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے…
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل یا ختم نہیں کر سکتا، عالمی قانون پاکستان کے مؤقف کی حمایت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر شیخ نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) نہ معطل کر سکتا ہے اور نہ ہی ختم، کیونکہ ایسا کوئی بھی اقدام بین الاقوامی قانون اور معاہدے کی روح کے…
بھارت سے منسلک پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب، ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں: عطا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان، اس کے ریاستی اداروں، مسلح افواج اور قومی قیادت کے خلاف منظم بھارتی سرپرستی میں چلنے والا ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے، جو بوٹ…
