Browsing Category

پاکستان

دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ…

حکومت برآمدات میں اضافے اور نجی شعبے کے تعاون کے لیے پرعزم، جام کمال خان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار، برآمدی بنیاد پر اقتصادی ترقی کے لیے نجی شعبے کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن…

مون سون 2026: ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نے قومی تیاریوں اور ہنگامی ردعمل کا جائزہ لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پر قائم ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں مون سون 2026 کے دوران قومی سطح پر تیاریوں، سیلابی خطرات اور ہنگامی ردعمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

جھل مگسی پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور نان کسٹم اشیا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جھل مگسی: ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور نان کسٹم اشیا برآمد کرکے چار…

گنداواہ میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنداواہ: جھل مگسی کے علاقے اللہ آباد کالونی میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے…

شانگلہ میں ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے، امیر مقام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شانگلہ: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام ترقی، عوامی خدمت اور معاشی استحکام کی سیاست پر اعتماد کا اظہار…

نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹ گئی، 15 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نواب شاہ، 26 جولائی: سندھ کے ضلع نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر سکرنڈ کے قریب رانی پور سے کراچی جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 مسافر زخمی ہو گئے، جبکہ تین زخمیوں…

27 جولائی سے آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز، تمام انتظامات مکمل، 17 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آزاد جموں و کشمیر میں 27 جولائی سے آئینی تقاضوں کے مطابق انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جبکہ آزاد، شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ بات چیف سیکرٹری آزاد کشمیر…

اسلام آباد پولیس خدمت مراکز نے رواں سال 82 ہزار سے زائد شہری خدمات فراہم کیں، کریکٹر سرٹیفکیٹس اور…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران اپنے جدید پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تیز، شفاف اور جدید پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ مؤثر…