Browsing Category

پاکستان

کراچی: لیاقت آباد میں بزرگ کاریگر روایتی چٹائیاں بُن کر روزگار کا سلسلہ برقرار رکھنے میں مصروف

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک بزرگ کاریگر آج بھی روایتی چٹائیاں تیار کرکے اپنے خاندان کی کفالت کر رہے ہیں، جہاں بڑھتی مہنگائی اور بدلتے معاشی حالات کے باوجود ہاتھ سے بنی مصنوعات کا ہنر ان کے روزگار کا…

کراچی کے جہانگیر روڈ پر ایل پی جی سلنڈروں کی مبینہ تجاوزات، شہریوں میں تحفظات

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر سڑک کنارے ایل پی جی گیس سلنڈروں کی مبینہ غیر قانونی موجودگی پر شہریوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقے سے سامنے آنے والی تصاویر…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ ناکام، صدر آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ…

پی ٹی آئی دور میں ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اب معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کا انحصار برآمدات، جدید ٹیکنالوجی اور صنعتی توسیع پر ہے، جبکہ موجودہ حکومت وزیراعظم شہباز شریف کی…

این ڈی ایم اے کا مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں دریائی، شہری اور اچانک آنے والے سیلاب کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی…

ہارون اختر خان سے اسلام آباد چیمبر کے وفد کی ملاقات، کاروبار دوست ماحول کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات اور…

وزیر مملکت طلال چوہدری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ اداروں کو کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔…

بیرسٹر دانیال چوہدری کا ردعمل، نواز شریف کی سیاست قومی یکجہتی اور عوامی خدمت پر مبنی قرار

راولپنڈی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سیاست کا محور قومی یکجہتی، عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کا فروغ ہے، اس لیے ان کے بیانات…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایف بی آر اصلاحات پر زور، کیش لیس معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس نظام کی بہتری، کیش لیس معیشت کے فروغ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے قومی مالیاتی نظام کو…

اسحاق ڈار اور بیلاروس کے وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع، زراعت،…