Browsing Category
پاکستان
اسحاق ڈار اور تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین محی الدین سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آسیان اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقدہ 33ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس اور کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی…
وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔…
رانا تنویر حسین: برآمدات میں اضافہ معاشی استحکام کے لیے ناگزیر، زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین…
لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت کے لیے برآمدات میں نمایاں اضافہ ناگزیر ہے جبکہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
لاہور ایکسپو سینٹر میں ایکسپو فیصل…
جام کمال خان کی باغبانی برآمدات بڑھانے کے لیے فروٹ بیگنگ منصوبے کی توسیع کی ہدایت
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) کو فروٹ بیگنگ منصوبے کی توسیع، ویلیو ایڈیشن، جدید پراسیسنگ ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ کے لیے اقدامات تیز…
احسن اقبال: برآمدات پر مبنی معیشت ہی پائیدار ترقی کی ضمانت، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر زور
لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائیدار معاشی ترقی کے لیے درآمدات پر انحصار کم کرکے برآمدات پر مبنی معیشت کی جانب تیزی سے بڑھنا ہوگا، جبکہ الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ…
برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی محسن نقوی سے ملاقات، سرمایہ کاری اور علاقائی امن پر…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ ضمیر چوہدری نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، امن، دوطرفہ تعاون اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت داخلہ…
ٹی ٹی پی سے وابستہ افغان شہری حیدرآباد میں گرفتار، سی ٹی ڈی کا ہینڈ گرنیڈ برآمد کرنے کا دعویٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد: سندھ کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر حیدرآباد کے تھانہ ہٹڑی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ تعلق رکھنے والے ایک افغان شہری…
پاکستانی حکام کا مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک کی تحقیقات کا دعویٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 جولائی: پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسے مشتبہ سہولت کار کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر بیرونِ ملک سے فنڈنگ حاصل کرنے والے ایک ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک سے منسلک…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، چار حملہ آور ہلاک: آئی ایس پی آر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 جولائی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار سمیت چار حملہ آور…
