Browsing Category
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کو فیصلہ کن سیاسی مرحلہ قرار، آئندہ حکمت عملی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو ہونے والا عوامی جلسہ معمول کا سیاسی اجتماع نہیں بلکہ ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلہ ہوگا، جس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل…
اسکائی47 ڈیٹا سینٹر پاکستان کے معاشی مستقبل میں اہم سنگ میل:وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون" کا افتتاح پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI)، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ڈیجیٹل معیشت کے نئے دور کا آغاز ہے۔
افتتاحی تقریب…
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون" کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
جدید ترین اسکائی47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون" ملک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ، مصنوعی ذہانت…
حکومت کا فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عوام کو سستی اور معیاری گندم فراہم کرنے کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاق اور تمام صوبوں کے درمیان گندم کی دستیابی، قیمتوں…
پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری`ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری
(24 سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ دینا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تعینات سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پاتھووالا نے اپنے ایک بیان میں…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی کرغزستان میں اہم ملاقات، خطے کی صورتحال زیر غور
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر کرغزستان کے شہر جولیون اتا میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عام آدمی کی زندگی اجیرن
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ نے عام انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے صرف پٹرول مہنگا نہیں ہوتا بلکہ روزمرہ عام استعمال کی اشیاء بھی اب روزانہ کی بنیاد پر مہنگی ہونے لگی ہے۔
ایکسپریس نیوز نے صوبائی دارالحکومت کے…
کراچی میں تیز بارشوں کا امکان، جنوبی و وسطی پاکستان میں اربن فلڈنگ کا الرٹ
اسلام آباد: مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق جنوبی اور وسطی پاکستان میں پیر تک مزید…
وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس (PMO) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…
