Browsing Category
پاکستان
سندھ حکومت کی پاسکو سے گندم خریداری پر پی ٹی آئی کراچی کی تنقید، کسانوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے سندھ حکومت کی جانب سے پاسکو سے گندم خریدنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں…
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) عوامی اعتماد کھو چکی ہیں، ان کی سیاسی کشمکش محض ڈرامہ ہے: ارسلان خالد
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے رہنما ارسلان خالد نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ پر طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی آج وفاقی حکومت میں شامل مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنا کر اپنی کارکردگی پر اٹھنے والے…
طورمک نالہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے شدید تباہی، امدادی و بحالی سرگرمیاں تیزی سے جاری
گلگت: طورمک نالہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (گلیشیرل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ) کے باعث آنے والے شدید سیلاب نے رہائشی املاک اور بنیادی ڈھانچے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ سیلابی ریلے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ سڑکیں بند ہونے کے باعث 600 سے زائد…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر عوامی تشویش
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران مسلسل اضافے پر عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 18 سے 22 جولائی کے دوران متعدد مراحل میں قیمتوں میں اضافہ…
وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ…
اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…
وزیراعظم کی کوہاٹ میں ایکسائز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت،شہدا کے لیے بلندی درجات کی دعا
اسلام آباد۔24جولائی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں ایکسائز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لیے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کےلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاﺅڈ سکائی 47 قراقرم ون کا…
اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاﺅڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے…
چین کی حمایت سے پاکستان متحرک، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات بحال کرانے کی کوشش
اسلام آباد: پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً پانچ ماہ سے تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے امکانات پر کام کر رہا ہے، جبکہ اس سفارتی کوشش کو چین کی حمایت بھی حاصل ہے۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایران کے وزیر داخلہ اسکندر…
وزیراعظم کا بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھرپور وسائل کی فراہمی کے عزم کا اعادہ ،ملک میں دہشت…
اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھرپور وسائل کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبے مساوی ترقی کریں گے تو ملک ترقی کرے گا،کراچی سے چمن تک دو رویہ سڑک…
عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر تنقید، بلاول بھٹو پر گمراہ کن پروپیگنڈے کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو اپنے الفاظ کے انتخاب میں احتیاط برتنی چاہیے اور بڑوں کا احترام کرنا چاہیے۔…
