Browsing Category
پاکستان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 40 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 62 پیسے اضافہ…
مشتاق احمد خان کا 5 اگست کو ملک گیر تحریک کا اعلان، بلوچستان میں گرینڈ امن جرگہ بلانے کی تجویز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ مشتاق احمد خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کے لیے 5 اگست کو ملک گیر عوامی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے…
مستونگ حملہ انصاف اور ریاستی اداروں پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: صوبائی وزیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کردگیلو نے مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی مستونگ حملے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
8 سال بعد پاکستان کے لیے بڑی معاشی کامیابی
اسلام آباد : عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی طویل مدتی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ سے بڑھا کر ‘B’ کر دی اور کریڈٹ ریٹنگ تقریباً 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز…
پیٹرولیم قیمتوں اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب
اسلام آباد- وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ کار (پیٹرولیم پرائس مکینزم) اور ایل این جی کارگوز کی خریداری سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعلقہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں…
سندھ پراونشل سول سروس کے افسران کا نیب ہیڈکوارٹر کا دورہ، چیئرمین نیب کا دیانت داری اور شفاف طرزِ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سندھ پراونشل سول سروس کے تیسرے سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکا نے آج نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد-اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نمائش ان ٹیکنالوجیز میں پاکستان کے نمایاں مقام حاصل کرنے کے عزم کی عکاس ہے جو اکیسویں صدی کی تشکیل کریں گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ روبوٹکس اور خودکاراٹونومس…
شہباز شریف کا سعودی ولی عہد کو فون، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کی شدید مذمت کرتے…
مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی بنیاد ہے،منیلا میں اسحاق ڈار کا خطاب
منیلا: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازع کا منصفانہ اور پائیدار حل ہی جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان منیلا پلان آف ایکشن 2036 کی مکمل حمایت کرتا ہے اور…
