Browsing Category
پاکستان
راولپنڈی رنگ روڈ فیز ٹو کی ابتدائی فزیبلٹی مکمل، تین روٹس پنجاب کابینہ کو پیش کیے جائیں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: نیسپاک نے راولپنڈی رنگ روڈ فیز ٹو کے ابتدائی فزیبلٹی مطالعے کو مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت تھلیان انٹرچینج کو ہکلہ انٹرچینج (سی پیک روٹ) سے ملانے کے لیے تین مختلف روٹس تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے…
اوگرا کی نئی قیمتوں سے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، عوام پر اضافی مالی بوجھ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری تازہ قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے…
تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک بھر میں اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 227.526 کلوگرام منشیات برآمد، 6…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 6…
پاکستان، عمان وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، اقتصادی تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو
فلپائن- نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلپائن میں آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون…
سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف
نیویارک-اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارتی نمائندے کے بیان پر پاکستان کا حق جواب میں فرسٹ سیکرٹری انصار شاہ کا مؤثر ردِعمل دیا۔
انصار شاہ نے کہا کہ جناب صدر پاکستان بھارت کے گمراہ کن بیان کا جواب دینے کے لیے دوبارہ اظہارِ خیال پر…
پاکستان اور ترکیہ کا موسمیاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، COP31 سے قبل مشترکہ پروگرامز شروع…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شاماخی (آذربائیجان): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے شاماخی، آذربائیجان میں ترکیہ کی نائب وزیر برائے ماحولیات، شہری آبادکاری و موسمیاتی تبدیلی اور آئندہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی…
کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے لیے مؤثر قانون سازی پر اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا میں کم عمری کی شادیوں کے خاتمے اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر قانون سازی کے حوالے سے پشاور میں اعلیٰ سطحی وزارتی بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس میں اراکین اسمبلی،…
قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز کا اجلاس گاڑیوں کی رجسٹریشن اور انسدادِ منشیات اقدامات کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اور انسدادِ منشیات کا اجلاس چیئرمین سجاد اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس وصولی اور انسدادِ منشیات اقدامات کا…
