Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ نے عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا ریکارڈ طلب کر لیا، تین ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب حکومت کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ تین ہفتوں کے…

حلیم عادل شیخ کا سیاسی و معاشی بحران پر اظہار تشویش، عمران خان کی رہائی کو ملکی استحکام کے لیے…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مسلسل زوال کا شکار ہے اور اسے مزید تنزلی سے…

مولانا فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کی پیشکش مسترد، "اختیار…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کے مطابق وہ…

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 83.7 کلوگرام منشیات برآمد، آٹھ ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے آٹھ کارروائیوں کے دوران آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 83.7 کلوگرام منشیات برآمد کر…

فری لانسرز کی بہترین کارکردگی، پاکستان کو ریکارڈ زرمبادلہ حاصل

اسلام آباد-پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران فری لانسرز نے مجموعی طور پر ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔…

انیتا آنند کا پاکستان کا سرکاری دورہ، آج اسلام آباد آمد

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند پاکستان کا پہلے سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ انیتا آنند کا منصب سنبھالنے…

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 77 فیصد بہتری

کراچی: ملک میں 15 جولائی 2026 تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں گذشتہ سال کی نسبت ریکارڈ 77 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران سندھ میں114فیصد جبکہ پنجاب…

نیلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، سیلابی ریلے نے 6 مکانات، 16 دکانیں اور مسجد بہا دی

نیلم ویلی کے علاقے کٹھہ پیراں میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد اچانک آنے والے فلیش فلڈ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ تیز سیلابی ریلے کے باعث متعدد عمارتیں، گاڑیاں اور پل متاثر ہوئے جبکہ علاقے میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات…

ملک بھر میں یوم الحاق پاکستان منایا گیا

اسلام آباد۔19جولائی  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ :آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی جانب سے 19 جولائی 1947 کو ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے مطالبہ کی تاریخی قرارداد کی یاد میں اتوار کو ملک بھر میں 78 واں یوم الحاق پاکستان منایا…

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد۔19جولائی :وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن نورین نیازی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "شرمناک" اور "ریاست مخالف" قرار دیا ہے، ایسے بیانات پاکستان کے دفاع، سفارت…