Browsing Category

پاکستان

قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں…

شی زان۔19جولائی  :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر ماحول دوست شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو…

آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد جاری ، حکومت عوام کی ترقی، خوشحالی اور فلاح کے…

سمانی/بھمبر۔  19جولائی  :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ LA-6 تحصیل سمانی ضلع بھمبر میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار چوہدری عبدالرزاق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب…

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ۔ 19 جولائی  :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےک رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں یہ الیکشن تاریخ رقم کرے گا، یہ کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ الیکشن کشمیریوں کے شہدا کے خون کا حق مانگ رہا ہے، یہ کشمیریوں کے حقوق کی حفاظت کا الیکشن ہے۔…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد۔19جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کشمیری شہداءاور تحریکِ آزادی کی قیادت کی قربانیوں کو سراہا اور کشمیریوں کے حقِ…

چین ہر سال 3لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی تربیت فراہم کرے گا، پروفیسر احسن اقبال

اسلام ا?باد /لاہور۔19جولائی ( ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی تربیت فراہم کرے گا جس سے ملک میں ٹیکنالوجی اور نالج اکانومی کو مزید فروغ ملے…

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ،…

اسلام آباد۔19جولائی  :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت فیلکس پلاسینسیا نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورتجارت، سرمایہ کاری، کاروبار، زراعت، انفارمیشن…

نورین نیازی نے اپنے بھائی کی سیاست کے پیچھے ایسے بیانات دیئے جو بھارتی میڈیا کی زینت بنے، ملک کو…

لاہور۔19جولائی ( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے اپنے بھائی کی سیاست کے پیچھے ایسے بیانات دیئے جو بھارتی میڈیا کی زینت بنے، یہ اپنی سیاست کی خاطر پاکستان…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کھرمنگ واقعے کا سخت نوٹس، شفاف تحقیقات اور ملزمان کو مثالی سزا یقینی بنانے…

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کھرمنگ میں پیش آنے والے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کے تمام قانونی تقاضے فوری طور پر مکمل کیے جائیں اور ذمہ دار ملزمان کو قانون کے مطابق عبرتناک اور…

سمانی میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سمانی/بھمبر: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے-6 تحصیل سمانی، ضلع بھمبر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری عبدالرزاق کی…

کشمور میں سوئی۔کراچی گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر

کشمور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کشمور کے مقام پر سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں تخریب کاری کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد بعض علاقوں میں گیس کی فراہمی…