Browsing Category
پاکستان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ: ڈیزل 30 روپے، پٹرول 5 روپے مہنگا
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
نئی قیمتوں…
بنوں میں کامیاب دہشت گردی مخالف کارروائی پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو سراہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارروائی کے…
پنجاب میں تعلیم، صحت اور گرین ٹرانسپورٹ کے انقلابی منصوبے عوام کی زندگی بدل رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں تعلیم، صحت اور عوامی نقل و حمل کے شعبوں میں تاریخی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں، جن کے ثمرات پنجاب…
ملیر ندی میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات، تحقیقات کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی
کراچی کے ضلع ملیر میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع ملیر ندی کے بند اور ندی کے اندر مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع اور متاثرین کا دعویٰ ہے کہ…
ٹھٹہ کی الحرا عثمانیہ مسجد میں آتشزدگی اتفاقی قرار، تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: پولیس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: ٹھٹہ پولیس نے الحرا عثمانیہ مسجد میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ تخریب کاری یا شرپسندانہ کارروائی کا نتیجہ نہیں بلکہ بظاہر ایک حادثاتی واقعہ تھا۔
پولیس کے…
ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات کے باعث پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
…
ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف پشاور میں گرینڈ جرگہ، مشترکہ حکمتِ عملی پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں صوبائی حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے معاملے پر ایک گرینڈ جرگہ جاری ہے، جس میں مختلف سیاسی، پارلیمانی اور تجارتی حلقوں کے نمائندے شریک ہیں۔…
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زونگ کا فائیو جی انفراسٹرکچر اور کسٹمر سہولت مرکز قائم، ڈیجیٹل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واحد ٹیلی کام آپریٹر کے طور پر فائیو جی کے لیے تیار جدید انڈور بلڈنگ سلوشن (آئی بی ایس) اور کسٹمر سہولت مرکز کا…
سکرنڈ میں منشیات کی مبینہ بڑی برآمدگی پر سوالات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ، پولیس کا مقدمہ درج ہونے کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ: سکرنڈ کے نواحی علاقے پرانے صابو راہو میں پولیس کی ایک کارروائی کے بعد مبینہ طور پر بڑی مقدار میں منشیات کی برآمدگی سے متعلق مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جس کے باعث معاملہ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم ان دعوؤں…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر مبینہ فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کے واقعے میں ان کا ایک سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تنویر الیاس اپنے آبائی علاقے بنگوئی جا رہے تھے کہ راستے میں مبینہ…
