Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ، دودھ، گھی اور کوکنگ آئل کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان نے خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور دودھ،…

صدر زرداری کا بنوں میں 24 دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے 24 دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش…

پی او ایف واہ میں ڈپرا کا سیمینار، دفاعی صنعت میں سرکاری و نجی شراکت اور برآمدات کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ واہ کینٹ: دفاعی صنعتی پیداوار ریگولیٹری اتھارٹی (ڈپرا) کے زیر اہتمام پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں حکومتی حکام، دفاعی پیداوار سے وابستہ اداروں، نجی شعبے، تعلیمی…

کراچی کو اس کا آئینی اور مالی حق دیا جائے، پی ٹی آئی سندھ کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو اس کا آئینی، مالی اور انتظامی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے کراچی کو بدترین…

اسلام آباد میں "نشہ اب نہیں” مہم کے تحت بڑا کریک ڈاؤن، سابقہ چالان یافتہ منشیات فروش…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ کورال پولیس نے 13 مقدمات میں سابقہ چالان یافتہ منشیات فروش عبد الحمید کو…

سفیر معین الحق نے آئی ایس ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کا منصب سنبھال لیا، پاکستان کی تزویراتی تحقیق اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 جولائی: پاکستان کے ممتاز سفارت کار سفیر معین الحق نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر…

کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمان سے متعلق مذمتی قرارداد واپس لے لی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان سے متعلق گزشتہ روز جاری کی گئی مذمتی قرارداد واپس لے لی۔ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا بیان قومی…

آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،وفاقی وزیر انجینئر…

اسلام آباد۔16جولائی  :وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،مانسہرہ،مظفرآباد،میرپور ایکسپریس وے منصوبہ کو جلد حتمی شکل دی جائے…

نائب وزیراعظم   سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے  ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے…

شنگھائی۔16جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے شنگھائی، چین میں منعقدہ دستخطی تقریب کے دوران پاکستان کی جانب سے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈبلیو اے آئی سی او) کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے۔جمعرات…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات

اسلام آباد۔16جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر فاروق عادل کی علمی و ادبی کاوشوں اور…