Browsing Category

پاکستان

احسن اقبال نے بوسٹن یونیورسٹی اور ہارورڈ کے اداروں کے ساتھ علمی و تحقیقی شراکت داری بڑھانے پر زور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بوسٹن (امریکہ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے امریکہ کے شہر بوسٹن میں بوسٹن یونیورسٹی، ہارورڈ کینیڈی اسکول، جے پال (J-PAL)، انسٹیٹیوٹ فار گلوبل سسٹینیبلٹی، گلوبل ڈویلپمنٹ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، وزیراعظم شہباز شریف نے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد-وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ…

احسن اقبال نے ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ دینے کے مجوزہ بل کو قومی وقار کے منافی قرار دے دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ارکانِ پارلیمنٹ اور ان کے اہلِ خانہ کو بلیو پاسپورٹ دینے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے قومی وقار کے منافی…

وفاقی محتسب نے بیوہ کا خاندانی پنشن تنازع خوش اسلوبی سے حل کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، علاقائی دفتر پشاور نے ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی ایک بیوہ خاتون کا طویل عرصے سے زیر التوا خاندانی پنشن کا مسئلہ غیر رسمی تنازعاتی حل (آئی آر ڈی) کے ذریعے کامیابی سے حل کر دیا۔ یہ…

19 جولائی یومِ قراردادِ الحاقِ پاکستان: حریت کانفرنس وفد کی حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات، مسئلہ کشمیر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، سابق وزیرِ اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت…

خیبرپختونخوا میں غذائی تحفظ کے فروغ کے لیے معاون خصوصی خوراک کی ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان نے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی، جس میں غذائی تحفظ، غذائیت،…

ورچوئل یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے اسپرنگ 2026 طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی سہولتوں کا اعلان کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسپرنگ 2026 سمسٹر میں زیرِ تعلیم طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی سہولتوں کا اعلان کر دیا ہے تاکہ ان کی تعلیم کسی بھی مرحلے پر متاثر…

ٹنڈوالہیار میں بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل، پی ٹی آئی سندھ کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ٹنڈوالہیار کے علاقے چمبڑ میں 12 سالہ مدرسہ طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور اٹلس ہونڈا کے درمیان روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) اور اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ملک بھر میں روڈ سیفٹی کے فروغ، موٹر سائیکل سواروں میں محفوظ سفر کے شعور کو اجاگر کرنے اور جدید تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے لیے…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر وفد کا سپریم کورٹ پاکستان کا دورہ، عدالتی اصلاحات اور ڈیجیٹل نظام پر تعاون کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی خصوصی کاوشوں اور ادارہ جاتی استعدادِ کار میں اضافے کے وژن کے تحت سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے افسران کے وفد نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا…