Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

اسلام آباد۔16جولائی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خورشید احمد ندیم نے وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

اسلام آباد۔16جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں…

وزیراعظم شہباز شریف کی خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری…

اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے اور جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

ٹنڈو جام روڈ پر مویشیوں کے ریوڑ سے ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹنڈو جام روڈ پر جمعرات کے روز ایک چرواہے کی جانب سے مویشیوں کا بڑا ریوڑ سڑک سے گزارنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بھیڑوں کے بڑے ریوڑ اور ایک…

بہاولپور ایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا آغاز، نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز کا پرتپاک استقبال

اشکر انٹرنیشنل رپورٹ بہاولپور، 16 جولائی: بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پہلی ملکی پرواز کی آمد کے موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کے ساتھ ہی کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ اس…

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی وضاحت، امن و مفاہمت کی کوششیں جاری رکھنے کے عزم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جولائی: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بیان میں حقائق…

مریم نواز کا ایک لاکھ لیپ ٹاپ، 50 ہزار مزید ہونہار اسکالرشپس اور 100 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لیے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، 50 ہزار اضافی ہونہار اسکالرشپس اور ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور…

ساہیوال ڈویژن میں 10 نواز شریف اسکولز آف ایمننس کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ عارفوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال ڈویژن میں 10 نواز شریف اسکولز آف ایمننس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی…

پنجاب میں پانچ مزید اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز، پانچ برس میں 5 ہزار ای بسیں چلانے کا ہدف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، چنیوٹ اور مری میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں پنجاب بھر میں 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، جبکہ رواں…

اسلام آباد میں کشمیر امن جرگہ شروع، مسئلہ کشمیر اور حقِ خودارادیت پر غور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں کشمیر امن جرگہ شروع ہو گیا، جس میں مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، قومی یکجہتی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر…