Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پانچ بے گناہ مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی…
بنگلہ دیش میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…
وزیراعظم کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، شاہی خاندان، حکومت اور عوامِ…
کراچی نیٹی جیٹی پل پر خطرناک ٹرالر حادثہ کے وقت کے خوفناک مناظر
کراچی نیٹی جیٹی پل پر خطرناک ٹرالر حادثہ کے وقت کے خوفناک مناظر
حادثے والے ٹریلر کو سائیڈ کرنے کی کوشش میں ایک اور حادثہ۔
ٹرک پل کی گرل توڑ کر نیچے لٹک گیا۔
درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین کے فرزند سائیں سید یونس علی شاہ حسینی کی خالد سلطان حق باہو سے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین کے فرزند، سائیں سید یونس علی شاہ حسینی نے خالد سلطان حق باہو کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی۔
G
اس موقع پر سائیں سید یونس…
آٹھویں برسیِ شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی
بلوچستان کا وہ نڈر سپاہی جو شہادت کے بعد بھی دلوں پر حکمرانی کر رہا ہے
تحریر: رئیس فرحان جمالی
ضلع کچھی
تاریخِ اقوام میں کچھ شخصیات ایسی جنم لیتی ہیں جو اپنی زندگی سے زیادہ اپنی فکر، کردار اور قربانی کے باعث ہمیشہ…
سابق فاٹا، پاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکسوں کا نفاذ فوری واپس لیا جائے، انجینئر امیر مقام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوات، 12 جولائی: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ معروضی حالات کے پیش نظر سابق فاٹا، پاٹا اور بالخصوص ملاکنڈ ڈویژن پر وفاقی اور صوبائی سطح پر عائد…
صدر آصف علی زرداری کا بنگلہ دیش میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع…
اسلام آباد- صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…
غوری ٹاؤن کے بازاروں میں صفائی کی ابتر صورتحال، شہریوں کا متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد: غوری ٹاؤن فیز 4-اے سمیت غوری ٹاؤن کے مختلف فیزز اور مرکزی شاہراہوں پر قائم دودھ کی دکانوں، بیکریوں، ہوٹلوں، نان شاپس، تندوروں، مٹن و بیف کی دکانوں، سبزی فروشوں، کریانہ اسٹورز اور دیگر کاروباری مراکز میں صفائی اور حفظانِ صحت کی…
افسران کے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم، اب باقاعدہ بل ادا کریں گے
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں گریڈ 18 سے 20 تک کے افسران کو دی جانے والی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد انہیں بھی دیگر صارفین کی طرح بجلی کے بل موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق یہ اقدام کئی دہائیوں…
