Browsing Category
پاکستان
حیسکو سب ڈویژن گاڑی کھاتہ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
حیدرآباد (بیورو رپورٹ): سماجی نوجوان رہنما محمد بلال شیخ نے حیسکو سب ڈویژن گاڑی کھاتہ کے بعض افسران اور اہلکاروں پر مبینہ غیر قانونی ڈیڈکشن، اضافی بلنگ، صارفین کو ہراساں کرنے اور بجلی چوری کی سرپرستی کے الزامات عائد کرتے ہوئے قومی احتساب…
سابق امیرِ قطر کے وصال پر نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ تعزیت
اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے قطر کے سابق امیر، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے وصال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے آل ثانی خاندان، امیرِ قطر اور برادر عوامِ قطر سے دلی…
ساہیوال میں شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح، صاف پانی کی فراہمی اور موسمیاتی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ساہیوال، 12 جولائی: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے ضلع ساہیوال کے گاؤں داد بلوچ، یونین کونسل کریال-1 میں شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا بریفنگ سیشن، حکومتی قرضوں کے مؤثر انتظام اور مالیاتی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے وزارتِ خزانہ کے اشتراک سے سرمایہ کاروں کے لیے ایک خصوصی بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا، جس میں حکومتی قرضوں کے انتظام، صکوک اجراء، ثانوی مارکیٹ کی ترقی اور مالیاتی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ…
او آئی سی کی خواتین کے امور پر نویں وزارتی کانفرنس، پاکستان کو دو سالہ صدارت ملنے کی تیاری، خواتین…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین کے امور پر نویں وزارتی کانفرنس کی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں او آئی سی کے 57 رکن ممالک کے وزراء، اعلیٰ حکام اور مندوبین شریک ہیں۔ کانفرنس کے…
صدر مملکت کا بڑا اعزاز، محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے لیے نشانِ خدمت کی منظوری
اسلام آباد-صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے لیے نشان خدمت کی منظوری دیدی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے لیے نشان خدمت کی منظوری…
کیپیٹل پٹرول یونٹ کی مؤثر گشت، شہریوں کی حفاظت اور فوری امداد یقینی بنانے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا کیپیٹل پٹرول یونٹ وفاقی دارالحکومت کی شاہراہوں پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بروقت امداد کی فراہمی کے لیے مسلسل متحرک ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کی نگرانی میں…
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلاور اینڈ کینڈی مہم، ذمہ دار ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے فروغ کے لیے "فلاور اینڈ کینڈی مہم" کا آغاز کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے آئی ایٹ مرکز میں منعقدہ…
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 109 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے "اسلحہ سے پاک اسلام آباد" اور "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت گزشتہ سات روز کے دوران بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 109 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران غیر…
آئی ایم ایف کی رعایت ختم، پیٹرول مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی
حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ پیٹرولیم لیوی پر دی گئی عارضی رعایت کا خاتمہ ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…
