Browsing Category

پاکستان

چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے لیے حکومتی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت ملک بھر میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں موجودہ ذخائر، پیداوار اور مارکیٹ کی صورتحال کا…

اقتصادی سفارت کاری کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بین الوزارتی تعاون تیز کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی اقتصادی سفارت کاری کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو باہمی تعاون بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اور…

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت، اسحاق ڈار کی نامزد ہائی کمشنر کو ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کو ہدایت کی ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کو مزید فروغ دینے کے…

پاکستان کی بندرگاہوں کو علاقائی تجارتی مرکز بنانے کے لیے رابطہ نظام میں بہتری ناگزیر، اسحاق ڈار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا منفرد جغرافیائی محل وقوع ملک کا سب سے بڑا معاشی اثاثہ ہے، جس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے بندرگاہوں کے رابطہ نظام کو جدید خطوط پر…

ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی گمبٹ اسپتال آمد، زخمی پولیس اہلکار کی عیادت، بہترین علاج کی ہدایت

گمبٹ: ڈی آئی جی سکھر و لاڑکانہ، ناصر آفتاب نے ایس ایس پی شکارپور کلیم ملک کے ہمراہ گمبٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گمس اسپتال میں زیرِ علاج شکارپور میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی عیادت کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ناصر آفتاب نے زخمی…

پٹرولیم لیوی میں غیر ضروری اضافہ۔ معاشی اصلاحات پر عدم توجہی –

منظر نقوی وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید اضافہ ایک بار پھر عوام پر اضافی معاشی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ایسے وقت میں جب مہنگائی پہلے ہی عام شہری کی قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کر چکی ہے، عوام کو ریلیف دینے کے…

سال 2026 کے پہلے چھ ماہ: موٹروے پولیس نے 8 لاکھ 76 ہزار سے زائد مسافروں کو امداد فراہم کی، 115 گمشدہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز و موٹروے پولیس نے سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ادارے نے محفوظ سفر کی فراہمی، بروقت امداد، قانون پر مؤثر عملدرآمد، شاہراہی تحفظ کے فروغ اور اسمگلنگ کے خلاف…

آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اگلے 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو…

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات 9 اور 10 جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوئے۔ مذاکرات میں شریک ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے جن کے دوران دونوں فریقوں نے اختلافی…

غیر قانونی سمز کی خرید و فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 329 سمیں برآمد، خاتون گرفتار

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سموں کے اجرا کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی۔ پی ٹی اے کے زونل دفتر لاہور نے این سی سی آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی طور پر فعال سموں کی…