Browsing Category

پاکستان

ٹی وی چینلز ان ہاؤس مانیٹرنگ یا ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیں۔ جیو نیوز کی بابت پیمرا کا حتمی فیصلہ

نجی ٹی وی کے بارے میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کا حتمی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ معاملہ جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں مذہبی تصویری کشی سے متعلق تھا۔ اتھارٹی نے 11 جولائی کو اپنے 191ویں…

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور…

مون سون سے قبل موسمیاتی تیاریوں کا جائزہ، ماحولیاتی تحفظ کیلئے مشترکہ اقدامات ناگزیر: ڈاکٹر مصدق ملک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت مون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں، ممکنہ سیلابی خطرات اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے، جبکہ مؤثر موسمیاتی پالیسیوں کی…

سندھ میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ افراد اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

سندھ میں دہشت گردوں، مجرمانہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلیجنس پر مبنی ٹارگٹڈ آپریشنز کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں سیکiورٹی کی مجموعی صورتحال کا…

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت پر شدید تنقید، میٹرک نتائج کی جوڈیشل انکوائری اور مبینہ کرپشن پر استعفوں کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 11 جولائی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے میٹرک بورڈ کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کی فوری عدالتی تحقیقات، امن و امان کی بہتری اور…

منوڑہ شپ یارڈ کی بحالی اور فشریز برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، پاکستان کو علاقائی بحری مرکز بنانے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 11 جولائی: سیکریٹری وزارتِ بحری امور محمد جنید انور نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی بحری معیشت کو مضبوط بنانے، شپنگ انڈسٹری کو فروغ دینے اور برآمدات میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، جس کے تحت منوڑہ…

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا تنویر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 جولائی: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وافر ذخائر موجود ہیں اور حکومت مصنوعی مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے…

عالمی یومِ آبادی: نوجوانوں میں سرمایہ کاری ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، احسن اقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 جولائی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو قومی ترقی کی قوت میں تبدیل کرنے کے لیے مربوط پالیسی، نوجوانوں میں سرمایہ کاری، خواتین کو…

پاکستان کی بحری معیشت میں نئی پیش رفت، بندرگاہی اصلاحات اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے معاشی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 11 جولائی: وزارتِ بحری امور کے حکام نے کہا ہے کہ بندرگاہی اصلاحات، جدید منصوبوں اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کی بحری معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات تیزی سے جاری ہیں، جن سے تجارت،…

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے مندوبین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی نویں وزارتی کانفرنس برائے خواتین میں شرکت کے لیے اسلام آباد آنے والے تمام مندوبین کو خوش آمدید کہا ہے۔ سماجی رابطے کی…