Browsing Category
پاکستان
آغا رفیع اللہ اور ساجد طوری کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر سے ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ اور ساجد طوری نے اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے امجد حسین آزر کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا منصب…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر سے ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بین…
سپریم کورٹ کے حکم پر حیدرآباد کے الرحیم شاپنگ سینٹر کی دکانیں سیل
حیدرآباد : سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے حیدرآباد کے الرحیم شاپنگ سینٹر میں متعدد دکانیں سیل کر دیں۔
عدالتی حکم کے تحت جمعرات کو کی جانے والی کارروائی قانونی ضوابط پر عمل درآمد کی مہم…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.7 فیصد تک گھٹا دیا
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3…
وزیراعظم: پاکستان کے دشمنوں کو ترقی اور خوشحالی کا سفر سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن پاکستان کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے اور پاکستان کے دشمنوں کی جانب سے ملک کے مثبت سفر، ترقی اور خوشحالی کو روکنے کی کسی بھی کوشش کو…
احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں پاکستانی برادری اور ٹیکنالوجی رہنماؤں سے ملاقاتیں، مصنوعی ذہانت اور…
شمالی کیلیفورنیا، امریکہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے شمالی کیلیفورنیا کے دورے کے دوران پاکستانی برادری اور سلیکون ویلی کی ٹیکنالوجی قیادت سے ملاقاتیں کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت،…
صدر آصف علی زرداری کرغزستان کا دورہ مکمل کرکے وطن روانہ
بشکیک (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ماناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق کرغز پارلیمان کے اسپیکر مارلین…
جی-13 اور جی-14 کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی کی تیاریاں، ایف جی ای ایچ اے آکشن کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کی آکشن کمیٹی کا اہم اجلاس وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے جوائنٹ سیکرٹری (اسٹیٹ) فیاض الحق کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سیکٹر جی-13، جی-14/4 کے کلاس…
خیبرپختونخوا میں ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن رواں مالی سال میں مکمل ہوگی، وزیراعلیٰ
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کے سیکنڈری کیئر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتالوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں مالی سال کے اختتام تک ہر صورت مکمل…
پاکستان میں صلح و مفاہمت کے فروغ کے لیے قومی سطح پر مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بیرسٹر عقیل ملک
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں صلح و مفاہمت کے فروغ اور مؤثر متبادل تنازعاتی حل (اے ڈی آر) کے نظام کے قیام کے لیے قومی سطح پر مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
ان خیالات…
