Browsing Category
پاکستان
ڈچ سفیر کا فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا دورہ، ڈیری شعبے کی ترقی اور سرمایہ کاری کے…
کراچی (پریس ریلیز): پاکستان میں نیدرلینڈ کے سفیر، عزت مآب رابرٹ یان سیگرٹ نے فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمپنی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، پاکستان کے…
اورماڑہ کے قریب ڈوبتے مال بردار دھاؤ سے 20 پاکستانی عملہ بحفاظت بچا لیا گیا
راولپنڈی: پاکستان بحریہ نے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (PMSA) کے تعاون سے اورماڑہ کے مشرق میں شدید پانی بھرنے کے باعث ڈوبنے والے ایک مال بردار دھاؤ پر سوار تمام 20 پاکستانی عملے کو کامیابی کے ساتھ بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
آئی ایس…
خیبر کے لنڈی کوتل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پانچ زخمی
( امان شنواری۔ رپورٹ): ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلمان پڑانگ درہ میں زمین کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ…
قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی سے کروشیا کے وزیر برائے خارجہ امور کی ایوانِ صدر میں ملاقات
اسلام آباد۔9جولائی :قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امورڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین نے جمعرات کو یہاں ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے کروشیا…
چین -پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، قائم مقام صدر کا سیمینار…
اسلام آباد۔9جولائی :قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی، صاف توانائی اور پارلیمانی روابط کے…
لاہور میں بھارت کی اسٹریٹیجک حکمتِ عملی پر سیمینار، ماہرین نے ہندوتوا کے بڑھتے اثرات اور علاقائی…
لاہور: سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیرِ اہتمام "بھارت کے اسٹریٹیجک کلچر کی زعفرانائزیشن: موجودہ تبدیلی اور مستقبل کا منظرنامہ" کے عنوان سے ایک علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں قومی سلامتی، علاقائی سیاست اور بھارت…
سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے فدا محمد ناشاد کی نااہلی بحال کر دی، چیف کورٹ کا فیصلہ کالعدم
گلگت: سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے حلقہ جی بی اے-9 اسکردو تھری کے امیدوار فدا محمد ناشاد کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق مقدمے میں الیکشن اپیلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور عالمی شراکت داروں کے درمیان غذائیت پروگرام میں تین سالہ توسیع کا…
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، عالمی خوراک پروگرام، عالمی ادارۂ صحت اور اقوامِ متحدہ کے ادارۂ اطفال کے درمیان بینظیر نشوونما پروگرام میں تین سالہ توسیع کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت ملک بھر میں مزید 33 لاکھ…
فاطمہ جناح کی 59ویں برسی: سینیٹر روبینہ خالد کا مادرِ ملت کی جمہوری جدوجہد، قومی خدمات اور خواتین کے…
اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ…
حریت کانفرنس نے حاجی غلام محمد بٹ کی رہائش گاہ پر جائیداد ضبطی کے نوٹس کی مذمت، اسے سیاسی انتقام…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما الطاف احمد بٹ کے بڑے بھائی حاجی غلام محمد بٹ کی رہائش گاہ پر بھارتی حکام کی جانب سے…
