Browsing Category
پاکستان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایس ای سی پی کی کارکردگی کا جائزہ، کاروبار میں آسانی کے لیے اصلاحات پر…
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی، سرمایہ کاری کے فروغ اور مؤثر…
خیبرپختونخوا اسمبلی نے وی آئی پی کلچر کو فروغ دیا، طلال چوہدری کی تنقید
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے ارکان اسمبلی کو مراعات دینے سے متعلق منظور کیے گئے قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے وی آئی پی کلچر کو فروغ ملا ہے۔…
پاکستان کے امن کے خلاف سازشیں ہمیشہ ناکام ہوں گی، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن و استحکام کے خلاف ہونے والی سازشیں ماضی کی طرح آئندہ بھی ناکام ہوں گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری بیان میں…
احسن اقبال کی پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
شکاگو، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیات پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی معاشی تبدیلی میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کریں اور…
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، علاقائی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال، سفارت کاری کے فروغ اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔…
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، جس میں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال…
صدر اور وزیراعظم کا چین میں سیلاب اور طوفانوں سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے گوانگشی خودمختار علاقے، ہوبے اور گانسو صوبوں میں شدید بارشوں، سیلاب، طوفانوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے…
گلگت بلتستان میں دسمبر 2026 تک 499 سرکاری عمارتوں پر 18 میگاواٹ سولر سسٹم نصب ہوں گے، وزیراعظم کو…
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ سولر توانائی منصوبے کے تحت دسمبر 2026 تک 499 سرکاری عمارتوں پر بیٹری اسٹوریج سمیت 18 میگاواٹ کے روف ٹاپ سولر سسٹمز نصب کیے…
بابا کوٹ سے خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف جویا برادری کا دھرنا، پولیس نے دو روز میں بازیابی کی یقین…
نصیرآباد، 8 جولائی: بابا کوٹ تھانے کی حدود سے ایک خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف جویا برادری نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور مغوی خاتون کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین کے مطابق گزشتہ روز چھ مسلح افراد ایک…
بلوچستان کے مسائل کا حل آئین، جمہوریت اور سیاسی مکالمے میں ہے، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بلوچستان کی سیاسی، آئینی اور امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وکلا، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور…
