Browsing Category
پاکستان
راما سوامی، ریڈ کارڈ اور فون کال
تحریر: محمد محسن اقبال
1980ء کی دہائی میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ کرکٹ اپنے عروج پر تھی، تو دونوں ممالک صرف میدانِ کھیل میں حریف نہیں ہوتے تھے بلکہ قومی وقار، عزتِ نفس اور عوامی جذبات کے نمائندہ بن کر آمنے سامنے آتے تھے۔…
آٹھ ہزار چار سو روپے کا "بڑا آپریشن”!
شکارپور میں امن و امان کے قیام اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے نام پر ایس ایس پی کی ہدایات پر اے ایس پی، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس نے مشترکہ ناکہ بندی کی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور دیگر خلاف ورزیوں…
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی اور صنعتی سرمایہ کاری کیلئے عالمی دلچسپی میں اضافہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی اور صنعتی سرمایہ کاری کیلئے عالمی دلچسپی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں ٹیکنالوجی، جدید صنعتوں اور خصوصی اقتصادی زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں، اس سلسلے میں وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری…
وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج (جمعرات) ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صوبائی ایپکس کمیٹی کے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ‘مراعات بل پر نظرثانی کی ہدایت
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوام اور میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کے اختیارات، مراعات اور فوائد ایکٹ 2026 میں کی گئی متنازع ترامیم پر نظرثانی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام قابلِ…
وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، حاصل شدہ نجی زمین کا مقصد تبدیل کرنا غیر آئینی قرار
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی مخصوص مقصد کے لیے حاصل کی گئی نجی زمین کو عمومی طور پر اس مقصد کے علاوہ کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، نہ ہی متعلقہ ادارہ یا اس کا جانشین اپنی مرضی سے اس کا مصرف تبدیل…
مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جب کہ مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ بلیو اکانومی اصلاحات…
عبدالستار ایدھیؒ نوجوان نسل کے لیے خدمتِ انسانیت کا مثالی کردار ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھیؒ کی دسویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی جیسے انسان نوجوان نسل کے لیے خدمتِ خلق، ایثار اور سماجی اصلاح کا روشن نمونہ…
وزیراعظم کا مادرِ ملت فاطمہ جناحؒ کو 59ویں برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک پاکستان، جمہوریت اور قوم کی تعمیر میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی…
حکومت پاکستان کو ہیپاٹائٹس سے پاک ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وفاقی وزیر برائے قومی صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم کے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قومی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ہیپاٹائٹس سے پاک ملک بنانے کے لیے بھرپور…
