Browsing Category
پاکستان
طیارہ حادثہ: پائلٹ سمیت پانچ پاکستانی فضائی عملہ جاں بحق، قوم سوگوار
اسلام آباد: افسوسناک طیارہ حادثے میں پائلٹ سمیت فضائی عملے کے پانچ پاکستانی ارکان جاں بحق ہوگئے، جس پر ملک بھر میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں کپتان محمد رضوان ادریس (پائلٹ)،…
کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، پولیس پر بھتہ خوری اور ہراسانی کے الزامات
کراچی ( ): کراچی پریس کلب کے سامنے منگل کے روز خواجہ سرا برادری کے افراد نے اپنے حقوق کے تحفظ اور پولیس کی مبینہ بھتہ خوری و ہراسانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرہ ٹرانس پرائیڈ سوسائٹی کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد…
ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش 109 بوتل شراب اور 25 کین بیئر سمیت گرفتار
ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے ایک کارروائی میں مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں شراب اور بیئر برآمد کر لی۔
پولیس کے مطابق ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی کی ہدایات پر منشیات فروشوں…
عوامی شکایات کے انبار، محتسب اعلیٰ سندھ کی جیکب آباد میں کھلی کچہری، فوری کارروائی کی یقین دہانی
جیکب آباد: محتسب اعلیٰ سندھ زاہد حسین برڑو نے جیکب آباد کے ضلعی خزانہ دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں اور مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔ کھلی کچہری میں پنشن کی بندش، دفتری امور میں غیرضروری…
کراچی کے قریب سمندر میں لاپتا کارگو طیارے کی تلاش تیز، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ سرچ آپریشن میں شامل
کراچی، 7 جولائی: کراچی کے قریب سمندر میں لاپتا ہونے والے پاکستانی کارگو بوئنگ 737 طیارے کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ پاک بحریہ، پاک فضائیہ اور دیگر متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائی میں مصروف ہیں۔
ذرائع کے…
ابھرتے قانونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ججز کی خصوصی تربیت ناگزیر، اعظم نذیر تارڑ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 جولائی: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی، تجارتی رجحانات اور معاشرتی ضروریات کے تناظر میں ججز کی خصوصی تربیت ناگزیر ہو چکی ہے تاکہ وہ…
صدر زرداری کا دورۂ کرغزستان: شاہراہِ ریشم سے اسٹریٹجک شراکت داری تک
منظر نقوی
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور صدرِ کرغزستان صدیر جپاروف کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات نہ صرف دو برادر ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا اظہار ہے بلکہ یہ وسطی اور جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون، اقتصادی روابط اور مشترکہ…
اسلام آباد میں پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ، زیرحراست تین ڈاکو اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود میں اسلام آباد پولیس کی ریڈنگ ٹیم پر زیرحراست ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں زیرحراست تین ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی ہو گئے جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔…
کراچی میٹرک نتائج سے قبل رشوت کے الزامات، پی ٹی آئی سندھ کا تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 7 جولائی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ کراچی بورڈ کے میٹرک امتحانات کے نتائج سے قبل مبینہ طور پر ایجنٹ مافیا متحرک ہے اور فی پرچہ کامیاب کرانے کے…
ٹک ٹاک نے پاکستان میں تین ماہ میں 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد ویڈیوز حذف کر دیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 جولائی: ٹک ٹاک نے 2026 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر مشتمل 2 کروڑ 25 لاکھ 35 ہزار…
