Browsing Category
پاکستان
خیبرپختونخوا میں غذائیت سے بھرپور خوراک کے فروغ کے لیے بڑا اقدام، فوڈ اتھارٹی اور نیوٹریشن انٹرنیشنل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے درمیان صوبے میں بڑے پیمانے پر فوڈ فورٹیفیکیشن کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ اس موقع پر…
حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا اعلان، 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کی کال
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم لیوی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، مہنگائی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم…
گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ ادا، مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
اسلام آباد میں مصیبت میں گھری خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید افسر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
مسلح افواج کے ترجمان ادارے آئی…
بینک میں 1 کروڑ روپے تک بیلنس رکھنے والوں کو کم از کم منافع ملے گا، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
کراچی : بینک ڈپازٹس پر منافع کے قواعد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ، 1 کروڑ روپے تک اوسط بیلنس والے صارفین کو کم از کم منافع ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی بینکوں کے ڈپازٹس پر کم از کم منافع کے قواعد, میں بڑی…
شدید بارشوں اور آندھیوں کا الرٹ، موٹروے پولیس نے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے محکمۂ موسمیات کی جانب سے 7 اور 8 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز آندھیوں کی پیش گوئی کے بعد سفری الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو…
پاکستان، روانڈا تعلقات نئی بلندی پر، آئی ایس ایس آئی میں یومِ آزادی کی تقریب، تجارت، ٹیکنالوجی اور…
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد اور پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے روانڈا کے یومِ آزادی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان اور روانڈا کے اعلیٰ سفارتی حکام، ماہرین اور سینیٹر…
لالک جان شہید کی قربانی دفاعِ وطن کی لازوال مثال، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد، 7 جولائی: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نشانِ حیدر کے حامل حوالدار لالک جان شہید کی 27ویں برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عظیم قربانی دفاعِ وطن، جرات، وفاداری اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے۔…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 51 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی 513.7…
اسلام آباد، 7 جولائی: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں چار کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے 513.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 51 کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔
اے این ایف کے ترجمان کے مطابق…
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کا عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں کے تسلسل کا عزم
انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی ان کی سیاست کا محور ہے اور علاقے کے عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
وہ ضلع اٹک کے علاقے برج میں قبرستان کی تعمیر…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مسلح افواج کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت
انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 7 جولائی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستان کی مسلح افواج نے…
