Browsing Category
پاکستان
گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت، وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شاہین چوک کے قریب خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو وفاقی وزرا کا خراجِ عقیدت، شہداء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 27ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت…
شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر اور رجسٹرار کی تقرری کا مطالبہ
سکرنڈ: شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی میں گزشتہ دو برس سے مستقل وائس چانسلر تعینات نہ ہونے کے باعث انتظامی امور عبوری بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت وائس چانسلر کا اضافی چارج قائدِ عوام یونیورسٹی…
حج مکمل طور پر ڈیجیٹل دور میں داخل، 14 روز میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد عازمین کی آن لائن رجسٹریشن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کہا ہے کہ حج 2027 سے 2030 تک کے لیے آن لائن رجسٹریشن مہم کو غیر معمولی عوامی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور صرف 14 روز میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد خواہشمند…
اسلام آباد میں سات روز کے دوران 41 سرچ آپریشن، سکیورٹی مزید سخت
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس نے گزشتہ سات روز کے دوران مختلف علاقوں میں 41 بڑے کومبنگ اور سرچ آپریشن کیے۔
پولیس ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کی ہدایات پر…
موٹروے ٹول میں اضافے اور پٹرول کی قیمتوں پر عوامی تشویش، شفافیت کا مطالبہ
اسلام آباد، 5 جولائی: لاہور۔اسلام آباد موٹروے (ایم-2) پر ٹول ٹیکس میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے اس فیصلے کی قانونی حیثیت، منظوری کے طریقہ کار اور ٹول سے حاصل ہونے والی آمدن کے استعمال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
نظرثانی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سخت ہدایات، بدعنوانی، نااہلی اور ناقص کارکردگی پر زیرو ٹالرنس کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 5 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے نئے مالی سال کے آغاز پر صوبائی حکومت کی ترجیحات اور عملدرآمد کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کابینہ اراکین اور انتظامی سیکریٹریز کو ہدایت کی ہے کہ…
کندھ کوٹ میں احتجاج، شکارپور میں ہاری کارڈ اسکینڈل اور منشیات فروشی کے الزامات
انٹرنیشنل رپورٹ
کندھ کوٹ: سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کی مرکزی کال پر کندھ کوٹ میں ظریت ساگر بجارانی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا اور مختلف عوامی مسائل پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا اورلینڈو میں “اپنا کنونشن 2026”سے…
اورلینڈو امریکہ جولائی 5
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا اورلینڈو میں “اپنا کنونشن 2026”سے خطاب
اوورسیز پاکستانی ڈاکٹرز پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں،…
مزاحمت، اتحاد اور امتِ مسلمہ کا مستقبل
منظر نقوی
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران امتِ مسلمہ کے اتحاد، قومی خودمختاری، آزادی، انصاف اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کے خطاب میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی…
