Browsing Category
پاکستان
دیامر بھاشا ڈیم: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے پیشرفت کا جائزہ لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چلاس، 5 جولائی: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند نے ضلع دیامر کا دورہ کرکے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے پر جاری تعمیراتی کام، اراضی کے حصول، متاثرین کی آبادکاری اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ…
اسلام آباد میں فول پروف سکیورٹی، سات روز میں 41 گرینڈ سرچ آپریشنز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال مزید مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد کی ہدایات پر شہر بھر میں بڑے پیمانے پر…
حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27ویں برسی، مسلح افواج کا عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 5 جولائی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغۂ بسالت، سربراہ پاک بحریہ، ایئر چیف…
وزیراعظم کی بحری اصلاحاتی ٹاسک فورس کی بڑی کامیابی، 99 میں سے 85 اصلاحاتی اقدامات مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم کی بحری اصلاحاتی ٹاسک فورس کے تحت قائم اصلاحاتی عملدرآمد کمیٹی نے بحری شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے 99 میں سے 85 اصلاحاتی اقدامات مکمل کر لیے ہیں، جبکہ 11 اقدامات تکمیل…
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر رجب طیب اردوان کا دوطرفہ تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق، تجارت کا ہدف 5…
استنبول: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے…
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
اسلام آباد، 4 جولائی: وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔
دورے کے دوران وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی طارق متین کے انتقال پر اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سینئر صحافی اور روزنامہ مشرق پشاور کے ڈپٹی نیوز ایڈیٹر طارق متین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے…
کوئٹہ بس حادثہ: خیبرپختونخوا حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ، زخمیوں کے لیے 10 لاکھ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی مسافر بس کے المناک حادثے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے لیے خصوصی مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ…
مالاکنڈ میں دہشت گردی، منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس، پارلیمنٹیرینز پر حملوں کی تحقیقات جلد مکمل کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پولیس کو پارلیمنٹیرینز پر…
